May 19, 2025 9:50 PM

printer

گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس، GeM، رسائی اور کفایت کے معاملے میں نئی بنیاد رکھتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا اور سب سے کفایتی عوامی ای-خریداری پلیٹ فارم بن کر ابھرا ہے

گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس، GeM، رسائی اور کفایت کے معاملے میں نئی بنیاد رکھتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا اور سب سے کفایتی عوامی ای-خریداری پلیٹ فارم بن کر ابھرا ہے۔ GeM کے چیف ایگزکیٹیو افسر Mihir Kumar نے آج نئی دلّی میں GeM کی شروعات کے آٹھ سال مکمل ہونے پر منعقدہ اخباری کانفرنس میں یہ بات کہی۔ جناب کمار نے کہا کہ GeM نے 10 لاکھ سے زیادہ MSMEs، ایک لاکھ 30 ہزار سے زیادہ بڑھئی اور بنکروں، ایک لاکھ 84 ہزار خواتین کاروباریوں اور 31 ہزار اسٹارٹ اَپس کو شامل کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔