قومی

May 21, 2025 10:28 PM

views 11

محکمہئ موسمیات نے کیرالہ میں جنوب مغربی مانسون کی جلد آمد کی پیشگوئی کی ہے، مہاراشٹر، گوا، کیرالہ اور ساحلی کرناٹک میں تیز بارش جاری ہے

اِس سال جنوب مغربی مانسون کے جلد آنے کا امکان ہے اور بھارتی محکمہئ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مانسون، اگلے تین چار دنوں میں کیرالہ پہنچ جائے گا۔ محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ مانسون کی کیرالہ آمد کیلئے حالات سازگار ہیں اور وہ معمول کی تاریخ یکم جون سے پانچ دن پہلے ہی پہنچ جائے گا۔ اسی دوران مہاراشٹر،...

May 21, 2025 10:24 PM

views 11

ٹیلی کمیونی کیشن کے محکمے DoT نے مالی جعل سازی کے خطرے کا اشارہ دینے والا ایک آلہ FRI تیار کیا ہے

ٹیلی کمیونی کیشن کے محکمے DoT نے مالی جعل سازی کے خطرے کا اشارہ دینے والا ایک آلہ FRI تیار کیا ہے۔ یہ کثیر جہتی تجزیاتی آلہ ہے، جو مالیاتی اداروں کو سائبر جعل سازی کی روک تھام کیلئے جدید ترین قابلِ عمل انٹلی جنس مہیا کرائے گا۔ اگر اِس آلے کے ساتھ موبائل نمبرس کو Flag کردیا جائے گا تو اِس طرح کے نمبر...

May 21, 2025 10:17 PM

views 14

منگل کو جاری ایک سرکاری ریلیز کے مطابق 8 اہم صنعتوں کے مجموعی انڈیکس میں پچھلے سال کی اِسی مدت کے مقابلے اِس سال اپریل میں صفر اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ ہوا ہے

منگل کو جاری ایک سرکاری ریلیز کے مطابق 8 اہم صنعتوں کے مجموعی انڈیکس میں پچھلے سال کی اِسی مدت کے مقابلے اِس سال اپریل میں صفر اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ انڈیکس، آٹھ اہم صنعتوں کی پیداوار کا تخمینہ لگاتا ہے اور یہ ملک کی صنعتی پیداوار کا تقریباً دو بٹے پانچ ہے۔ کامرس اور صنعت کی وزارت کی ...

May 21, 2025 10:13 PM

views 14

مرکز نے Uber کو ایڈوانس ٹِپ معاملے پر نوٹس جاری کرکے وضاحت طلب کی ہے

مرکز نے Uber کو ایڈوانس ٹِپ معاملے پر نوٹس جاری کرکے وضاحت طلب کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صارفین کے امور، خوراک اور سرکاری نظام تقسیم کے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ ایڈوانس ٹِپ کا معاملہ، تشویشناک ہے اور اِس طرح کی کارروائی، غیرمناسب تجارتی عمل کے زمرے میں آتی ہے۔ اِس معاملے کا از خود نوٹس لیت...

May 21, 2025 10:09 PM

views 12

بھارت نے پاکستان کی حمایت والی دہشت گردی کا پردہ فاش کرنے کیلئے ایک عالمی مہم کا آغاز کیا ہے اور اُس کے دو کُل پارٹی وفد آج 9 ملکوں کیلئے روانہ ہوئے ہیں

پاکستان کی اعانت والی دہشت گردی کا مزید پردہ فاش کرنے کیلئے بھارت نے تمام پارٹیوں پر مشتمل وفود کے ساتھ اپنی جارحانہ عالمی مہم شروع کر دی ہے۔ آپریشن سندور پر بھارت کے سفارتی رابطے کے تحت JDU ایم پی سنجے کمار جھا کی قیادت والا وفد، آج انڈونیشیا، ملیشیا، جنوبی کوریا، جاپان اور سنگاپور کیلئے روانہ ہوا۔...

May 21, 2025 3:29 PM

views 13

BJP نے آپریشن سندور کے بارے میں کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے کی مبینہ قابل اعتراض رائے زنی کی بنا پر انھیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

BJP نے آپریشن سندور کے بارے میں کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے کی مبینہ قابل اعتراض رائے زنی کی بنا پر انھیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پارٹی کے ترجمان سدھانشو ترویدی نے آج نئی دلی میں نامہ نگاروں سے کہا کہ جناب کھڑگے کی رائے زنی قابل مذمت ہے اور یہ مسلح افواج کی توہین کے مترادف ہے۔ انھوں نے مزید کہا ...

May 21, 2025 3:27 PM

views 16

وزیراعظم نریندر مودی، راجستھان میں بیکانیر سے ان اسٹیشنوں کا افتتاح کریں گے۔

کل جدید سہولیات سے آراستہ 103 امرت بھارت اسٹیشنوں کا افتتاح کیا جائے گا۔ اس کیلئے سبھی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی، راجستھان میں بیکانیر سے ان اسٹیشنوں کا افتتاح کریں گے۔ اِن اسٹیشنوں کو سٹی سینٹرز کے طور پر امرت بھارت اسٹیشن اسکیم کے تحت جدید طرز پر ڈھالا گیا ہے، تاکہ علاقائی ثقافت ا...

May 21, 2025 3:18 PM

views 19

وزیراعظم نریندر مودی نے آج سابق وزیراعظم راجیوگاندھی کو، اُن کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آج سابق وزیراعظم راجیوگاندھی کو، اُن کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کانگریس   صدر ملکاارجن کھڑگے، کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے بھی نئی دلّی کے ویر بھومی میں سابق وزیراعظم کو خراج عقیدت پیش کیا۔ یہ سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی 34 ویں برسی ہے۔×

May 21, 2025 3:16 PM

views 17

کانگریس رہنما سونیا گاندھی اور راہل گاندھی   نیشنل ہیرالڈ معاملے سے متعلق کالے دھن کو جائز بنانے میں پہلی نظر میں ملوث معلوم ہوتے ہیں۔

انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ نے آج دلّی کی ایک عدالت سے کہا ہے کہ کانگریس رہنما سونیا گاندھی اور راہل گاندھی   نیشنل ہیرالڈ معاملے سے متعلق کالے دھن کو جائز بنانے میں پہلی نظر میں ملوث معلوم ہوتے ہیں۔ خصوصی جج وِشال Gogne کے سامنے شروعاتی بحث کے دوران ED نے کہا کہ جرم کے ارتکاب سے دونوں تقریباً 142 کروڑ ر...

May 21, 2025 3:14 PM

views 27

بھارتی موسمیات محکمہ IMD نے آج کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمہ IMD نے آج کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ آج آسام، میگھالیہ، کونکن، گوا اور مدھیہ مہاراشٹر میں بھی شدید سے بہت شدید بارش کا بھی امکان ہے۔ آندھرا پردیش، بہار اور جھارکھنڈ میں بھی شدید بارش ہوسکتی ہے۔ IMD نے اس ماہ کی 26 تاریخ تک اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ،...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔