وزیراعظم نریندر مودی نے آج سابق وزیراعظم راجیوگاندھی کو، اُن کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کانگریس صدر ملکاارجن کھڑگے، کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے بھی نئی دلّی کے ویر بھومی میں سابق وزیراعظم کو خراج عقیدت پیش کیا۔ یہ سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی 34 ویں برسی ہے۔×
Site Admin | May 21, 2025 3:18 PM
وزیراعظم نریندر مودی نے آج سابق وزیراعظم راجیوگاندھی کو، اُن کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔