May 21, 2025 10:24 PM

printer

ٹیلی کمیونی کیشن کے محکمے DoT نے مالی جعل سازی کے خطرے کا اشارہ دینے والا ایک آلہ FRI تیار کیا ہے

ٹیلی کمیونی کیشن کے محکمے DoT نے مالی جعل سازی کے خطرے کا اشارہ دینے والا ایک آلہ FRI تیار کیا ہے۔ یہ کثیر جہتی تجزیاتی آلہ ہے، جو مالیاتی اداروں کو سائبر جعل سازی کی روک تھام کیلئے جدید ترین قابلِ عمل انٹلی جنس مہیا کرائے گا۔ اگر اِس آلے کے ساتھ موبائل نمبرس کو Flag کردیا جائے گا تو اِس طرح کے نمبروں پر ڈجیٹل ادائیگی کے پرپوزل کی صورت میں یہ آلہ سائبر تحفظ اور ادائیگی کے Valid ہونے کے جانچ کے عمل کو فروغ دے گا۔ FRI خطرے کا اشارہ دینے پر مبنی ایک Metric ہے، جو کسی موبائل نمبر کے سلسلے میں یہ درجہ بندی کرتا ہے کہ کوئی نمبر مالیاتی جعل سازی کیلئے میڈیم، ہائی یا ویری ہائی Risk سے وابستہ ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔