قومی

May 21, 2025 3:12 PM

views 14

سرکار نے مختلف سوشل میڈیا چینلس کے اس طرح کی پوسٹ کو مسترد کردیا ہے

سرکار نے مختلف سوشل میڈیا چینلس کے اس طرح کی پوسٹ کو مسترد کردیا ہے، جن میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ مرکزی سرکار نے 29 مئی اور دو جون کے درمیان درجہ حرارت کے 55 ڈگری سیلسیس تک ممکنہ اضافے کے مدنظر ہائی الرٹ جاری کیا ہے۔ پریس انفارمیشن بیورو کے حقائق کا پتہ لگانے والے یونٹ نے یہ وضاحت کی ہے کہ سرکار نے...

May 21, 2025 3:10 PM

views 13

اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے پی ہریش نے سکیورٹی کاؤنسل کو بتایا کہ دہشت گردی سے نمٹنا بھارت کی قومی سلامتی کیلئے انتہائی اہم ہے۔

اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے پی ہریش نے سکیورٹی کاؤنسل کو بتایا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنا اور   بحری سلامتی کو یقینی بنانا بھارت کی قومی سلامتی اور اقتصادی مفادات کیلئے انتہائی اہم ہے۔ بحری سلامتی پر ایک مباحثے میں شرکت کرتے ہوئے جناب ہریش نے بھارت کی وسیع تر بحری حکمت عملی کو اُجاگر کیا، ج...

May 21, 2025 2:35 PM

views 16

بھارت نے آپریشن سندور کے تناظر میں پاکستان کی شہ پر ہونے والی دہشت گردی کو بے نقاب کرنے کیلئے سفارتی رابطے کا پروگرام شروع کردیا ہے۔

JDU کے ممبر پارلیمنٹ سنجے کمار جھا کی سربراہی میں سبھی پارٹیوں کے ارکان پر مشتمل ایک وفد پانچ ملکوں کے دورے کے لئے روانہ ہوگیا ہے۔ یہ دورہ آپریشن سندور کے تعلق سے بھارت کے سفارتی رابطے اور پاکستان کی شہ پر ہونے والی دہشت گردی کو مزید بے نقاب کرنے کے حصے کے طور پر ہورہا ہے۔ وفد کے ارکان ہر طرح کی دہش...

May 21, 2025 2:33 PM

views 19

برطانیہ نے غزہ کی صورتحال کے تناظر میں اسرائیل کے ساتھ تجارتی بات چیت معطل کردی ہے اور نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔

برطانیہ نے غزہ میں بگڑتے ہوئے حالات کے تناظر میں اسرائیل کے ساتھ تجارت کے معاملے پر بات چیت معطل کردی ہے، اسرائیل کے سفیر کو طلب کیا ہے اور مغربی کنارے میں آباد کئے جانے والے لوگوں پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔  برطانیہ کے وزیر خارجہ David Lammy نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائی اخلاقی ...

May 21, 2025 9:46 AM

views 21

آپریشن سِندور کے تناظر میں بھارت کے سفارتی رابطوں کے تحت قائم کیے گئے 7 کُل جماعتی وفود میں سے پہلا وفد، آج 4 ممالک کے دورے پر روانہ ہوگا۔

آپریشن سندور کے بارے میں، بھارت کے سفارتی رابطوں کے بارے میں قائم کئے گئے سات کُل جماعتی وفود میں سے پہلا وفد، آج چار ملکوں کیلئے روانہ ہورہا ہے۔ شیوسینا کے ممبرپارلیمنٹ شریکانت شندے کی قیادت والا وفد، متحدہ عرب امارات، لائبیریا، جمہوریہ کانگو اور سئیرا لیون جائے گا۔ JDU کے ممبرپارلیمنٹ سنجے جھا اور...

May 21, 2025 9:45 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی اور جرمن چانسلر فریڈرِش مرض نے ہر طرح کی دہشت گردی سے لڑنے کے اپنے عزم کو دوہرایا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی اور جرمن چانسلر فریڈرِش مرض نے دہشت گردی کی سبھی شکلوں سے لڑنے کے اپنے عزم کو دوہرایا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کل شام جرمنی کے چانسلر فریڈرِش مرض سے ٹیلیفون پر بات کی اور اُنہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت اور جرمنی کے درمیان اسٹریٹجک ساجھے داری...

May 21, 2025 9:43 AM

views 21

دلّی حکومت گھر کی چھتوں پر 3 کلو واٹ کے شمسی پینل نصب کرنے کے لیے 30 ہزار روپے کی سبسڈی فراہم کرے گی۔

دلّی کابینہ نے چھت پر نصب کیے جانے والے تین کلو واٹ کے شمسی پینل کے لیے 30 ہزار روپے کی سبسڈی دینے کی منظوری دی ہے۔ یہ فیصلہ کل وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی صدارت والی کابینی میٹنگ میں لیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مرکزی حکومت کی پی ایم سوریہ گھر یوجنا کے تحت دی جانے والی 78 ہزار روپے کی سبسڈی سے علیحدہ...

May 21, 2025 9:42 AM

views 16

وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے، دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں ڈنمارک کی طرف سے ساتھ دیئے جانے اور اُس کی طرف سے کَل، اُن کے، وہاں پہنچنے پر گرم جوشی کے ساتھ استقبال کئے جانے پر شکریے کا اظہار کیاہے۔

وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے، دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں ڈنمارک کی طرف سے ساتھ دیئے جانے اور اُس کی طرف سے کَل، اُن کے، وہاں پہنچنے پر گرم جوشی کے ساتھ استقبال کئے جانے پر شکریے کا اظہار کیاہے۔ انہیں ڈنمارک کے وزیراعظمMette Frederiksen  کی طرف سے استقبالیہ دیاگیا اور اہم بات چیت میں بھارت-ڈنمارک کے درم...

May 21, 2025 9:35 AM

views 16

امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ سفید انقلاب کے دوسرے مرحلے کے تحت امدادِ باہمی کے ڈیری شعبے میں پائیدار ترقی اور دائروی معیشت کو یقینی بنایا جانا چاہیے۔

امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ سفید انقلاب کے دوسرے مرحلے کے تحت امدادِ باہمی کے ڈیری شعبے میں پائیدار ترقی اور دائروی معیشت کو یقینی بنایا جانا چاہیے۔ امدادِ باہمی ڈیری شعبے میں پائیداریت اور دائروی معیشت سے متعلق نئی دلّی میں منعقدہ میٹنگ کی صدارت کے دوران جناب شاہ نے یہ بات کہی۔ ...

May 21, 2025 9:33 AM

views 16

زراعت و کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیرشیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ 2047 تک، زراعت کے میدان میں وکست بھارت کا مقصد حاصل کرنے کیلئے متعلقہ شعبوں میں پانچ فیصد کی زرعی شرح ترقی کو، لگاتار برقرار رکھنا ہوگا۔

زراعت و کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیرشیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ 2047 تک، زراعت کے میدان میں وکست بھارت کا مقصد حاصل کرنے کیلئے متعلقہ شعبوں میں پانچ فیصد کی زرعی شرح ترقی کو، لگاتار برقرار رکھنا ہوگا۔ کل نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب چوہان نے کہا کہ زراعت بھارتی معیشت کیلئے لازمی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔