May 21, 2025 10:17 PM

printer

منگل کو جاری ایک سرکاری ریلیز کے مطابق 8 اہم صنعتوں کے مجموعی انڈیکس میں پچھلے سال کی اِسی مدت کے مقابلے اِس سال اپریل میں صفر اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ ہوا ہے

منگل کو جاری ایک سرکاری ریلیز کے مطابق 8 اہم صنعتوں کے مجموعی انڈیکس میں پچھلے سال کی اِسی مدت کے مقابلے اِس سال اپریل میں صفر اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ انڈیکس، آٹھ اہم صنعتوں کی پیداوار کا تخمینہ لگاتا ہے اور یہ ملک کی صنعتی پیداوار کا تقریباً دو بٹے پانچ ہے۔ کامرس اور صنعت کی وزارت کی طرف سے جاری عارضی اعداد و شمار کے مطابق بھارت کے پانچ اہم شعبوں، کوئلہ، قدرتی گیس، اسٹیل، سیمنٹ اور بجلی میں پچھلے مہینے توسیع ہوئی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔