قومی

May 21, 2025 9:29 AM

views 20

وزارتِ داخلہ نے پدم ایوارڈ 2026 کے لیے، نامزدگیاں طلب کی ہیں۔

وزارتِ داخلہ نے پدم ایوارڈ 2026 کے لیے، نامزدگیاں طلب کی ہیں۔ یہ نامزدگیاں راشٹریہ پرسکار پورٹل کے ذریعہ 31 جولائی تک آن لائن داخل کی جا سکتی ہیں۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ نامزدگیوں میں مذکورہ پورٹل پر دستیاب فارمیٹ سے طے شدہ تمام متعلقہ تفصیلات ہونی چاہئیں، جس میں بیانیہ کے انداز میں حوالہ شامل...

May 21, 2025 9:22 AM

views 22

بھارتی محکمہئ موسمیات نے کرناٹک کے ساحلی اور گھاٹ علاقوں میں آج انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ 

بھارتی محکمہئ موسمیات نے کرناٹک کے ساحلی اور گھاٹ علاقوں میں آج انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔   وہیں آسام، میگھالیہ، کوکن، گوا اور مدھیہ پردیش میں بھی آج شدید ترین بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ آندھرا پردیش، بہار اور جھارکھنڈ میں بھی آج شدید بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے اتراکھنڈ، پنجاب، ...

May 20, 2025 9:56 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی صحت اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پائیدار صحت ماڈلس کے بھارت کے نظریے کو اجاگر کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک صحت مند کرئہ ارض کے مستقبل کیلئے سب کی شمولیت، ایک جامع نظریہ اور اشتراک پر زور دیا ہے۔ وزیر اعظم نے سوئٹزرلینڈ کے جینوا میں عالمی صحت اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے ورچوئل وسیلے سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ بھارت کی صحت سے متعلق اصلاحات میں...

May 20, 2025 9:53 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جرمنی کے چانسلر Friedrich Merz سے بات کی اور انہیں اپنی ذمے داری سنبھالنے پر مبارکباد دی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جرمنی کے چانسلر Friedrich Merz سے بات کی اور انہیں اپنی ذمے داری سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت اور جرمنی کے درمیان کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے اپنے عہد کا اعادہ کیا۔ انہوں نے علاقائی اور عالمی واقعات پر بھی تبادلۂ خیال کیا اور دہشت گردی سے...

May 20, 2025 9:52 PM

views 10

وزیر اعظم نریندر مودی کل راجستھان کے Deshncke سے تجدید کیے گئے 103 امرت بھارت ریلوے اسٹیشنوں کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کل راجستھان کے Deshncke سے تجدید کیے گئے 103 امرت بھارت ریلوے اسٹیشنوں کا افتتاح کریں گے۔ امرت بھارت اسٹیشن اسکیم کے تحت سٹی سینٹر کے طور پر تیار کیے گئے ریلوے اسٹیشن جدید سہولیات سے لیس ہونے کے ساتھ ساتھ علاقائی ثقافت و وراثت کی عکاسی کریں گے۔ تجدید کاری کیے جا رہے ایک ہزار 30...

May 20, 2025 9:50 PM

views 17

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آپریشن سندور کے دوران سرحد پار دہشت گردی کی جڑوں کے بالکل صحیح ٹھکانوں پر حملہ کرنے کیلئے بھارتی مسلح افواج کی ستائش کی ہے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی مسلح افواج آپریشن سندور کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردوں کی ایک بڑی تعداد کو ختم کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ لکھنؤ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہ بھارتی فوج نے آپریشن سندور کے دوران ایک ماہر سرجن کے طور پر کام کیا اور سرحد پار دہشت گردی...

May 20, 2025 9:48 PM

views 13

آپریشن سندور پر بھارت کا سفارتی رابطہ کَل سے شروع ہو رہا ہے

آپریشن سندور پر بھارت کے سفارتی رابطے کیلئے تشکیل کئے گئے تمام پارٹیوں پر مشتمل وفود کا پہلا وفد کَل چار ملکوں کیلئے روانہ ہوگا۔ شیوسینا MP شری کانت شندے کی قیادت والا وفد کَل متحدہ عرب امارات، لائبیریا، ڈیموکریٹک جمہوریہ کونگو اور Serra Leone کیلئے روانہ ہوگا۔JDU ایم پی سنجے جھا کی قیادت والا وفد ...

May 20, 2025 9:47 PM

views 9

بھارت اور نیدرلینڈس دفاعی شعبے میں باہمی تعلقات اور تعاون کو مستحکم کرنے پر رضامند ہوئے ہیں

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج Hegue میں نیندر لینڈ کے وزیر اعظم Dick Schoof سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے بڑھتے کلیدی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور مسلسل اعلیٰ سطحی رابطوں کے ذریعے اشتراک کو مستحکم کرنے سے اتفاق کیا۔ جناب جے شنکر نے دہشت گردی سے نمٹنے میں اُس کی یکجہتی کے اظہار کیلئے نی...

May 20, 2025 9:45 PM

views 18

سپریم کورٹ نے آج جوڈیشئل سروسز میں انٹری لیول کے عہدوں پر درخواست دینے کیلئے اِس شرط کو بحال کیا ہے کہ امیدوار کو ایک وکیل کے طور پر کم از کم 3 سال کا تجربہ ہو

سپریم کورٹ نے آج جوڈیشئل سروسز میں انٹری لیول کے عہدوں پر درخواست دینے کیلئے اِس شرط کو بحال کیا ہے کہ امیدوار کو ایک وکیل کے طور پر کم از کم 3 سال کا تجربہ ہو۔ کام کرنے کی مدت عارضی طور پر اندراج کئے جانے کی تاریخ سے شمار کی جا سکتی ہے۔ البتہ عدالت عالیہ نے کہا کہ یہ شرط مستقبل میں ہونے والی تقرری...

May 20, 2025 9:43 PM

views 15

آج سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون 2025 کے سلسلے میں عبوری احکامات کو منظور کرنے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت کی

آج سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون 2025 کے سلسلے میں عبوری احکامات کو منظور کرنے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس بی آر Gavai اور جسٹس اے جی Masih پر مشتمل بینچ نے مشاہدہ کیا کہ قانون پر روک لگانے کی خاطر ایک مضبوط کیس ہونا چاہیے۔ چیف جسٹس نے اِس بات پر زور دیا کہ ع...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔