قومی

May 23, 2025 9:55 AM

views 18

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو آج بہار کے مونگیر ضلع میں جمال پور ریل ورکشاپ کی صلاحیت میں اضافے کی خاطر Wagon Periodic Overhauling Facility کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو آج بہار کے مونگیر ضلع میں جمال پور ریل ورکشاپ کی صلاحیت میں اضافے کی خاطر Wagon Periodic Overhauling Facility کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس پروجیکٹ پر تقریباً 79 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔ اس کے مکمل ہونے کے بعد جمال پور ورکشاپ کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا اور Wagon کے رکھ رکھاؤ کی،...

May 23, 2025 9:54 AM

views 16

درجہ بندی سے متعلق عالمی ایجنسی Fitch Ratings نے اگلے پانچ سال میں بھارت کی GDP کی شرح ترقی میں صفر اعشاریہ 2 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہونے کی بات کہی ہے، جس سے یہ بڑھ کر 6 اعشاریہ 4 فیصد تک پہنچ جائے گی۔

درجہ بندی سے متعلق عالمی ایجنسی Fitch Ratings نے اگلے پانچ سال میں بھارت کی GDP کی شرح ترقی میں صفر اعشاریہ 2 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہونے کی بات کہی ہے، جس سے یہ بڑھ کر 6 اعشاریہ 4 فیصد تک پہنچ جائے گی۔ حالیہ برسوں میں ملک کی افرادی قوت کی شمولیت کی شرح میں تیزی کے ساتھ اضافے کے تناظر میں یہ بات سامن...

May 23, 2025 9:41 AM

views 28

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل برلِن میں بھارتی سفیروں کی ایک علاقائی کانفرنس کی صدارت کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل برلِن میں بھارتی سفیروں کی ایک علاقائی کانفرنس کی صدارت کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ انہوں نے آپریشن سندور اور دہشت گردی کو بالکل بھی برداشت نہ کرنے کے بھارت کے پیغام پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے تبدیل ہوتے ہوئے منظر نامے کے پیش نظر یورپ س...

May 22, 2025 9:50 PM

views 30

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے ذریعے درِ پردہ جنگ کا سہارا لیتا ہے کیونکہ وہ بھارت کے ساتھ سیدھی جنگ نہیں جیت سکتا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ بھارت نے آپریشن سندور کے تحت دہشت گردوں کی کمین گاہوں کو تباہ کرتے ہوئے پاکستان کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے مسلح فورسز کو کارروائی کرنے کی کھلی چھوٹ دی ہوئی تھی، جس سے فوج کی تینوں شاخوں کو ایک ایسا اچوک شکنجہ کسنے میں مدد ملی، جس کے سبب پ...

May 22, 2025 9:48 PM

views 16

نئی دلّی نے اس بات کو دوہرایا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ تب تک معطل رہے گا جب تک پاکستان سرحد پار دہشت گردی کی حمایت ترک کرنے کے بارے میں کوئی ٹھوس اور معتبر اقدامات نہیں کرتا

بھارت نے آج اپنے اس موقف کو دوہرایا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کوئی بھی مصروفت دوطرفہ ہی ہوگی۔ آج دوپہر نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ بات چیت اور دہشت گردی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ انھوں نے کہا کہ نئی دلّی نامزد دہشت گردوں کی بھارت حوالگی سے م...

May 22, 2025 9:47 PM

views 14

منظم عالمی رسائی کے تحت بھارت کے پارلیمانی وفود دنیا کے اہم ممالک کیلئے روانہ ہوئے

منظم عالمی رسائی کے تحت بھارت کے پارلیمانی وفود دنیا کے اہم ممالک کیلئے روانہ ہوئے۔ جنتا دَل یونائیٹڈ کے رکن پارلیمنٹ سنجے جھا کی قیادت والے کثیر جماعتی وفد نے آج ٹوکیو میں جاپان کے وزیر خارجہ Takeshi Iwaya سے ملاقات کی اور دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں جاپان کی حمایت کی درخواست کی۔ جناب جھا نے اقوام...

May 22, 2025 9:45 PM

views 19

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں دفاعی ایوارڈ دیئے جانے کی تقریب میں بہادری کے انعامات تفویض کئے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں دفاعی ایوارڈ دیئے جانے کی تقریب کے پہلے مرحلے کے دوران مسلح فورسز، مرکزی مسلح پولیس فورسز اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پولیس کے اہلکاروں کو اعزاز سے نوازا۔ اِس میں چار بعد از مرگ سمیت 6 کیرتی چکر اور 7 بعد از مرگ سمیت 33 سوریہ چکر شامل...

May 22, 2025 9:41 PM

views 22

سپریم کورٹ نے آج وقف ترمیمی قانون 2025 کو چیلنج کرنے والی ایک درخواست پر اپنے عبوری حکم کو محفوظ رکھا ہے

سپریم کورٹ نے آج وقف ترمیمی قانون 2025 کو چیلنج کرنے والی ایک درخواست پر اپنے عبوری حکم کو محفوظ رکھا ہے۔ جسٹس بی آر Gavai اور جسٹس Augustine George Masih پر مشتمل ایک بینچ نے لگاتار تین دن عبوری حکم کے تناظر میں معاملے کی سماعت کی۔ دلائل کے دوران چیف جسٹس نے زبانی طور پر کہا کہ 1923 اور 1954 کے س...

May 22, 2025 3:21 PM

views 28

بھارتی موسمیات محکمے نے کہاہے کہ اس سال جنوب مغربی مانسون کے جلد آنے کا امکان ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے کہاہے کہ اس سال جنوب مغربی مانسون کے جلد آنے کا امکان ہے۔ اُس نے اگلے دو سے تین دن کے دوران کیرالہ میں مانسون کے آنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق آئندہ دو تین دن کے دوران مہاراشٹر، کونکن، گوا اور گجرات میں شدید سے بہت شدید بارش ہوسکتی ہے۔ ملک کے شمال مشرقی خطے آسام، میگھالی...

May 22, 2025 3:10 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے آپریشن سندور کی کامیابی کیلئے بھارتی مسلح افواج کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اُن کی بہادری کے سبب پاکستان گھٹنوں پر آگیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ بھارت نے آپریشن سندور کے تحت دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نیست و نابود کرکے پاکستان کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے مسلح افواج کو کارروائی کرنے کی کھلی چھوٹ دی ہوئی ہے، جس سے فوج کی تینوں شاخوں کو ایک ایسا اچوک شکنجہ کسنے میں مدد ملی، جس کے سبب پاکستان...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔