قومی

May 22, 2025 3:08 PM

views 22

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے یہ بات دوہرائی ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے سلسلے میں براہ راست رابطہ ہوا تھا۔

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج زور دے کر کہا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران فائرنگ اور فوجی کارروائی کو روکے جانے سے متعلق بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست رابطہ ہوا تھا۔ نیدر لینڈ کے ایک نشریات کے ادارے کے ساتھ ایک انٹرویو میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ امریکی وزیرِ خارجہ Marco Rubio نے، اُن سے...

May 22, 2025 3:05 PM

views 23

بھارت نے پاکستان کی شہ پر ہونے والی دہشت گردی کو مزید بے نقاب کرنے کیلئے پُرزور انداز میں اپنی عالمی مہم کا آغاز کیا ہے۔

بھارت نے پاکستان کی شہ پر ہونے والی دہشت گردی کو مزید بے نقاب کرنے کیلئے پُرزور انداز میں اپنی عالمی مہم کا آغاز کیا ہے۔  JDUکے ممبر پارلیمنٹ سنجے کمار جھا کی سربراہی میں ایک کثیر پارٹی وفد نے آج ٹوکیو میں جاپان کے سرکردہ دانشوروں سے بات چیت کی اور دہشت گردی کو بالکل بھی برداشت نہ کرنے کی بھارت کی پ...

May 22, 2025 10:14 AM

views 27

وزیر اعظم پورے ملک میں، 103 امرت بھارت اسٹیشنوں کا افتتاح بھی کریں گے اور بیکانیر-ممبئی ایکسپریس ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج راجستھان میں بیکانیر جا رہے ہیں، جہاں سے وہ 26 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے، افتتاح کریں گے اور ملک کے نام وقف کریں گے۔ اِن میں ریلوے، روڈویز، بجلی، پانی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے شعبے کے پروجیکٹ شامل ہیں۔ پیش ہے ایک ر...

May 22, 2025 10:11 AM

views 23

پاکستان کی شہ پر ہونے والی دہشت گردی کو بے نقاب کرنے کے لیے بھارت کی عالمی مہم شروع ہو گئی ہے۔

بھارت نے پاکستان کی شہ پر ہونے والی دہشت گردی کو مزید بے نقاب کرنے کے لیے اپنی زوردار عالمی مہم شروع  کر دی ہے۔ سبھی پارٹیوں کے ارکان پر مشتمل دو وفد کل   9 ملکوں کے دورے پر روانہ ہوئے۔ JDU کے ممبر پارلیمنٹ سنجے کمار جھا کی سربراہی میں سبھی پارٹیوں کا وفد 5 ملکوں انڈونیشیا، ملیشیا، جنوبی کوریا، جاپا...

May 22, 2025 9:52 AM

views 10

روس میں بھارت کے سفیر وِنے کمار نے ماسکو میں کلیدی مواصلات کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کے مکمل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی مواصلاتی صنعت کی کامیابیوں کو اُجاگر کیا۔

روس میں بھارت کے سفیر وِنے کمار نے ماسکو میں کلیدی مواصلات کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کے مکمل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی مواصلاتی صنعت کی کامیابیوں کو اُجاگر کیا۔ سفیر موصوف نے انسانی تہذیب میں رابطوں کے رول اور اہمیت اور اس بارے میں اظہار خیال کیا کہ کس طرح جدید ٹیکنالوجیوں سے مواصلات میں...

May 21, 2025 11:50 PM

views 15

بھارت نے آج صبح سویرے خزدر میں پیش آئے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کے بارے میں پاکستان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا ہے

بھارت نے آج صبح سویرے Khuzdar میں پیش آئے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کے بارے میں پاکستان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا ہے اور انہیں بے بنیاد قرار دیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے بارے میں میڈیا کی جانب سے پوچھے گئے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزارتِ خارجہ میں ترجمان رندھی...

May 21, 2025 11:48 PM

views 17

وزیر اعظم مودی کَل جدید ترین سہولیات کے حامل ایک سو تین امرت بھارت اسٹیشنوں کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کیلئے کل ایک اہم ترین دن ہوگا۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں، انہوں نے کہا کہ امرت اسٹیشنوں سے آرام دہ سفر اور کنکٹیویٹی کو فروغ ملے گا اور یہ ملک کے شاندار کلچر کا ایک جشن ہوگا۔ وزیر اعظم مودی کَل جدید ترین سہولیات کے حامل 103 امرت ب...

May 21, 2025 11:46 PM

views 22

سپریم کورٹ نے آج ہائی کورٹ کے جج یشونت ورما کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کئے جانے کے مطالبے کے سلسلے میں داخل عرضداشت کی سماعت سے انکار کردیا۔

سپریم کورٹ نے آج ہائی کورٹ کے جج یشونت ورما کے خلاف ایک FIR درج کئے جانے کے مطالبے کے سلسلے میں داخل عرضداشت کی سماعت سے انکار کردیا۔ نئی دلّی میں اُن کی سرکاری رہائش گاہ سے مبینہ طور پر نقد رقم برآمد کی گئی تھی۔ سپریم کورٹ نے عرضی گزاروں کو مشورہ دیا کہ وہ عدالتی مداخلت طلب کرنے سے قبل مناسب آئینی ...

May 21, 2025 11:41 PM

views 16

بھارت نے جنیوا میں آج اٹھہتر ویں عالمی صحت اسمبلی کے موقع پر عالمی صحت ایکویٹی کے اپنے عزم کی توثیق کی ہے۔

بھارت نے جنیوا میں آج 78ویں عالمی صحت اسمبلی کے موقع پر عالمی صحت Equity کے اپنے عزم کی توثیق کی ہے۔ اسمبلی کے مکمل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، مرکزی محکمہئ صحت میں سکریٹری پُنیا سَلِیلا سری واستو نے آیوشمان بھارت جیسی اہم ترین اسکیموں کے تحت کایاپلٹ کردینے والی کوششوں کا اجاگر کیا، جس نے جامع حفظانِ ص...

May 21, 2025 10:32 PM

views 17

سول سروسز کیلئے صلاحیتوں کی تشکیل کے مشن سے متعلق قومی پروگرام ’کرم یوگی‘ کے تحت The iGOT کرم یوگی پلیٹ فارم پر بھارت بھر میں رجسٹرڈ سول سرونٹس کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

سول سروسز کیلئے صلاحیتوں کی تشکیل کے مشن سے متعلق قومی پروگرام ’کرم یوگی‘ کے تحت The iGOT کرم یوگی پلیٹ فارم پر بھارت بھر میں رجسٹرڈ سول سرونٹس کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ جنوری 2023 میں اِسے استعمال کرنے والوں کی تعداد تین لاکھ تھی، جس میں دو سال سے کچھ زیادہ کے عرصے میں 30 گنا اضافہ ہوا ہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔