May 21, 2025 10:28 PM

printer

محکمہئ موسمیات نے کیرالہ میں جنوب مغربی مانسون کی جلد آمد کی پیشگوئی کی ہے، مہاراشٹر، گوا، کیرالہ اور ساحلی کرناٹک میں تیز بارش جاری ہے

اِس سال جنوب مغربی مانسون کے جلد آنے کا امکان ہے اور بھارتی محکمہئ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مانسون، اگلے تین چار دنوں میں کیرالہ پہنچ جائے گا۔ محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ مانسون کی کیرالہ آمد کیلئے حالات سازگار ہیں اور وہ معمول کی تاریخ یکم جون سے پانچ دن پہلے ہی پہنچ جائے گا۔

اسی دوران مہاراشٹر، کیرالہ، گوا اور ساحلی کرناٹک میں شدید بارش ہو رہی ہے اور اگلے پانچ چھ دنوں تک اسی طرح کے حالات رہنے کا امکان ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔