قومی

May 25, 2025 3:41 PM

views 22

وزیر اعظم نئی دلّی میں این ڈی اے کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ ’اچھی حکمرانی‘ کے سلسلے میں ایک میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔

وزیراعظم نریندرمودی، نئی دلی میں قومی جمہوری اتحاد NDA کی حکمرانی والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور نائب  وزرائے اعلیٰ کی ایک میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔ اس ایک روزہ میٹنگ میں اچھی حکمرانی سے متعلق امور پر غوروخوض کیا جارہا ہے۔ بی جے پی صدر جگت پرساد نڈّا، وزیرداخلہ امت شاہ اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ...

May 25, 2025 3:40 PM

views 22

چناؤ کمیشن نے چار ریاستوں میں پانچ اسمبلی سیٹوں کے ضمنی چناؤ کے پروگرام کا اعلان کیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے آج گجرات، کیرالہ، پنجاب اور مغربی بنگال میں پانچ اسمبلی حلقوں کے لئے ضمنی انتخابات کا اعلان کیا ہے۔ ضمنی انتخابات کے لئے نوٹی فکیشن کل جاری کیا جائے گا۔ اگلے مہینے کی دو تاریخ تک پرچہ نامزدگی داخل کئے جاسکیں گے جبکہ کاغذات کی جانچ پڑتال تین جون کو کی جائے گی۔ نامزدگی واپس لینے کی آخر...

May 25, 2025 10:06 AM

views 19

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے کَل نئی دلی میں بھارتی انتخابی کمیشن کی نمائندگی کرنے والی Counsels کی    قومی کانفرنس کا افتتاح کیا۔

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے کَل نئی دلی میں بھارتی انتخابی کمیشن کی نمائندگی کرنے والی Counsels کی    قومی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ سپریم کورٹ اور ملک بھر میں اس کی بنچز سمیت 28 ہائی کورٹ کے سینئر وکیل اور افسران اور تمام ریاستوں ور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 36، CEOs اس کانفرنس میں حصہ لے رہے ہ...

May 25, 2025 10:00 AM

views 19

بھارت، برازیل میں کَل سے شروع ہونے والی BRICS Culture Ministers میٹنگ میں حصہ لے گا۔

بھارت، برازیل میں کَل سے شروع ہونے والی BRICS Culture Ministers میٹنگ میں حصہ لے گا۔ ثقافت اور سیاحت کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت بھارتی وفد کی قیادت کریں گے اور اس اعلیٰ سطح تقریب میں ملک کی نمائندگی کریں گے۔ اس میٹنگ میں BRICS ممالک برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ کے ثقافت کے وزراء کو ایک س...

May 25, 2025 9:52 AM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں 11 بجے آکاشوانی کے پروگرام ’من کی بات‘ میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح گیارہ بجے آکاشوانی پر اپنے پروگرام ”من کی بات“ میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 122واں ایپیسوڈ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دور درشن کے تمام نیٹ ورک، AIR نیوز کی ویب سائٹ، اور newsonair موبائل ایپ پر بھی نشر...

May 25, 2025 9:50 AM

views 15

وزیر اعظم آج نئی دلّی میں NDA کی حکمرانی والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ کی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

قومی جمہوری اتحاد NDA کی حکمرانی والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ اور نائب وزراء اعلیٰ آج قومی راجدھانی میں عمدہ حکمرانی سے متعلق معاملات پر غور و خوض کیلئے میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ یہ میٹنگ دن بھر جاری رہے گی۔ ہمارے نامہ نگار کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی میٹنگ کی صدارت کریں گے اور BJP صدر جگت پرکاش نڈا...

May 25, 2025 9:47 AM

views 14

مرکز نے اقتصادی سال 2024-25 کیلئے ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ، EPF کی جمع رقومات پر 8 اعشاریہ دو پانچ فیصد شرح سود کی ادائیگی کی منظوری دی ہے۔

مرکز نے اقتصادی سال 2024-25 کیلئے ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ، EPF کی جمع رقومات پر 8 اعشاریہ دو پانچ فیصد شرح سود کی ادائیگی کی منظوری دی ہے۔ اس سے پہلے ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن، EPFO کے Trustees کے مرکزی بورڈ نے اِس سال اِس شرحِ سود کی سفارش کی تھی۔ منظور شدہ یہ شرح اقتصادی سال 2023-24 سے برقرار...

May 25, 2025 9:41 AM

views 11

حکومت، شمال مشرقی خطے میں کھیلوں کے ایکو نظام کو مضبوط کرنے کے مقصد سے ہر سال کھیلو انڈیا نارتھ ایسٹ گیمز کا انعقاد کرے گی۔

حکومت، شمال مشرقی خطے میں کھیلوں کے ایکو نظام کو مضبوط کرنے کے مقصد سے ہر سال کھیلو انڈیا نارتھ ایسٹ گیمز کا انعقاد کرے گی۔ کھیل اور نوجوانوں کے امور کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے اعلان کیا کہ حکومت ہر سال شمال مشرق کی 8 ریاستوں میں سے کسی ایک ریاست میں اِن کھیلوں کا انعقاد کرے گی۔ نئی دلّی میں رائ...

May 24, 2025 9:56 PM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہر ریاست میں عالمی معیارات کا حامل کم از کم ایک سیاحتی مقام تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انھوں نے نئی دلّی میں نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کی میٹنگ کی صدارت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہر ریاست سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ عالمی معیارات کا حامل کم از کم ایک سیاحتی مقام ضرور تیار کریں جہاں تمام ضروری سہولیات اور بنیادی ڈھانچہ فراہم کیا جائے۔ نئی دلّی میں نیتی آیوگ کی دسویں گورننگ کونسل کی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے ’’ایک ریاست، ایک عالم...

May 24, 2025 9:54 PM

views 13

میٹنگ کے دوران، سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے آپریشن سندور کے تعلق سے مسلح افواج کی حمایت کے تئیں یکجہتی کا اظہار کیا

سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے دلّی میں آج نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کی میٹنگ کے دوران آپریشن سندور کے سلسلے میں مسلح افواج کے تئیں اپنی متفقہ یکجہتی اور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ آج شام نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نیتی آیوگ کے سی ای او BVR سبرامنیم نے کہا کہ پہلگام میں جو ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔