May 24, 2025 3:01 PM
12
بھارت نے اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل میں دسیوں سال سے سرحد پار سے دہشت گردی پھیلانے پر پاکستان کی نکتہ چینی کی ہے۔
بھارت نے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یہ کہتے ہوئے پاکستان کی سخت نکتہ چینی کی ہے کہ اُسے کئی دہائیوں سے سرحد پار سے، پاکستان کی اعانت والے دہشت گردانہ حملوں کا سامنا ہے۔ یہ رائے زنی، اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے، سفارتکار پَروَت نینی ہریش نے، مسلح تنازعات کے دوران سوِل لوگوں کی حفاظت ...