قومی

May 25, 2025 10:05 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آپریشن سندور، عالمی منظرنامے پر ملک کے عہد، شجاعت اور بڑھتی ہوئی طاقت کی عکاسی کرتا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ آپریشن سندور محض ایک فوجی مشن نہیں تھا، بلکہ یہ بدلتے ہوئے بھارت کی ایک جھلک ہے، جو عالمی سطح پر ملک کے عزم، جرأت اور بڑھتی ہوئی قوت کی نمائش کرتا ہے۔ آکاشوانی پر ’من کی بات‘ کے اپنے پروگرام میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ آپریشن سندور نے دنی...

May 25, 2025 9:37 PM

views 18

وزیر اعظم نے NDA کے وزراء اعلیٰ اور نائب وزراء اعلیٰ کی نئی دلّی میں میٹنگ کی صدارت کی۔ انھوں نے ترقیاتی پروجیکٹوں کو رفتار بخشنے پر زور دیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس NDA کے وزراء اعلیٰ اور نائب وزراء اعلیٰ کے ایک روزہ کنکلیو کی صدارت کی۔ میٹنگ کے دوران، وزیراعظم نے ترقیاتی پروجیکٹوں کو رفتار بخشنے اور اس بات کو یقینی بنانے پر زور دیا کہ ڈبل انجن سرکار کے فوائد موثر طریقے سے عوام الناس تک پہنچیں۔ سو...

May 25, 2025 10:04 PM

views 10

امریکہ، چین اور جرمنی کے بعد، اب بھارت دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت بن گیا ہے

بھارت، جاپان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت بن گیا ہے۔ نیتی آیوگ کے CEO بی وی آر سبرامنیم نے کہا ہے کہ بھارت، اگلے ڈھائی تین سال میں جرمنی کی جگہ لے کر تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔ کل نئی دلّی میں نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کی 10 ویں میٹنگ کے بعد اخبار نویسوں سے بات کرتے ہ...

May 25, 2025 9:31 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی کَل سے گجرات کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران، وہ Dahod میں لوکوموٹیو مینوفیکچرنگ کے ایک پلانٹ کو قوم کے نام وقف کریں گے نیز ایک الیکٹرک لوکوموٹیو کو جھنڈی دکھا کر روانہ بھی کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل سے گجرات کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران، وہ Dahod میں لوکوموٹیو مینوفیکچرنگ کے ایک پلانٹ کو قوم کے نام وقف کریں گے نیز ایک الیکٹرک لوکوموٹیو کو جھنڈی دکھا کر روانہ بھی کریں گے۔ وہ Dahod میں تقریباً 24 ہزار کروڑ روپئے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیا...

May 25, 2025 9:28 PM

views 22

انتخابی کمیشن نے گجرات، کیرالہ، پنجاب اور مغربی بنگال کے پانچ اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے

انتخابی کمیشن نے گجرات، کیرالہ، پنجاب اور مغربی بنگال کے پانچ اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ضمنی انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن کَل جاری کیا جائے گا اور کاغذاتِ نامزدگی اگلے مہینے کی 2 تاریخ تک داخل کئے جاسکتے ہیں۔ کاغذات کی جانچ پڑتال 3 جون کو کی جائے گی۔ نام واپس لینے کی آخری تا...

May 25, 2025 4:23 PM

views 17

خواتین کے اپنی مدد آپ کرنے والے گروپوں کے ارکان نے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے ڈرون دیدیوں کا اسکائی واریئرس کے طور پر ذکر کئے جانے پر زبردست خوشی کا اظہار کیا ہے۔

خواتین کے اپنی مدد آپ کرنے والے گروپوں کے ارکان نے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے ڈرون دیدیوں کا ِِSky Warriors کے طور پر ذکر کئے جانے پر زبردست خوشی کا اظہار کیا ہے۔ نمو دیدی کے تحت تربیت حاصل کرنے والی خواتین ارکان نے بتایا کہ انہیں اب اچھی خاصی آمدنی ہورہی ہے جبکہ اس سے کسانوں کا بوجھ کم کرنے می...

May 25, 2025 4:19 PM

views 23

نیتی آیوگ کے چیف ایگزیکیٹیو افسر نے کہا ہے کہ بھارت، جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں چوتھی سب سے بڑی معیشت بن گیا ہے۔

نیتی آیوگ کے چیف ایگزیکیٹیو افسر بی وی آر Subrahmanyam نے کہا ہے کہ بھارت، جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں چوتھی سب سے بڑی معیشت بن گیا ہے۔ وہ نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کی میٹنگ کے بعد نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے گفتگو کررہے تھے۔ ڈاکٹر Subrahmanyam نے کہا کہ بین الاقوامی مالی فنڈ کے اعداد و شمار کے ...

May 25, 2025 4:00 PM

views 12

محکمہ موسمیات نے بدھ تک کونکن اور گوا، کیرالہ اور ماہے، کرناٹک اور مدھیہ پردیش میں زیادہ مقامات پر ہلکی سے درمیانی اور چند مقامات پر کہیں تیز اور کہیں بہت تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات نے بدھ تک کونکن اور گوا، کیرالہ اور ماہے، کرناٹک اور مدھیہ پردیش میں زیادہ مقامات پر ہلکی سے درمیانی اور چند مقامات پر کہیں تیز اور کہیں بہت تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔         اس کے علاوہ مراٹھواڑہ، ودربھ، تیلنگانہ اور جنوبی گجرات کے خطے میں آج اور کل ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔ ا...

May 25, 2025 3:56 PM

views 19

بھارتی بحریہ کے جہاز آئی این ایس سجاتا نے آج مشکلات سے دو چار لائبیریا کے پرچم بردار بحری جہاز کے عملے کے سبھی ارکان کو بچالیا۔

بھارتی بحریہ کے جہاز INS سجاتا نے آج مشکلات سے دو چار لائبیریا کے پرچم بردار بحری جہاز MSC ELSA 3 کے عملے کے 3 ارکان کو بچالیا۔ یہ کنٹینرکوچی کے جنوب مغرب میں 38 سمندری میل دور اُلٹ گیا تھا۔ بچائے گئے افرادمیں جہاز کا کپتان، چیف انجینئر اور سیکنڈ انجنئیر شامل ہیں۔ یہ جہاز کوچی سے ترواننت پورم کے نزد...

May 25, 2025 3:48 PM

views 14

آکاشوانی سے من کی بات پروگرام میں وزیرِ اعظم نے اندرونِ ملک تیار کردہ ہتھیاروں سے دہشت گردوں کے اڈوں کو بالکل صحیح نشانہ بنانے اور انہیں تباہ کرنے پر بھارت کے فوجیوں کی ستائش کی ہے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آپریشن سندور نے دنیا بھر میں دہشت گردی سے لڑنے کیلئے ایک نیا جوش و خروش اور اعتماد پیدا کیا ہے۔ انہوں نے آج ”مَن کی بات“ پروگرام میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ جناب مودی نے آپریشن سندور کے دوران مسلح فوجوں کی طرف سے دکھائی گئی انتہائی جرات اور دِلیری کی ستا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔