قومی

May 26, 2025 3:02 PM

views 17

پنچایتی راج کی وزارت نے آج نئی دلی میں مالی سال 2023-24 کے لئے پنچایت کے فروغ سے متعلق دو روزہ قومی مذاکرے کا اہتمام کیا

پنچایتی راج کی وزارت نے آج نئی دلی میں مالی سال 2023-24 کے لئے پنچایت کے فروغ سے متعلق دوسرے مرحلے کا اشاریہ جاری کرنے کے سلسلے میں دو روزہ قومی مذاکرے کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے پنچایتی راج وزارت میں سکریٹری وویک بھاردواج نے بتایا کہ اِس میں 100 سے زیادہ اشاریوں کو شامل کیا گیا ...

May 26, 2025 2:53 PM

views 22

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کینیڈا کی اپنی ہم منصب انیتا آنند سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کینیڈا کی اپنی ہم منصب انیتا آنند سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے کینیڈا کی وزیر خارجہ کی  انتہائی کامیاب مدت کار کی خواہش ظاہر کی۔ اس دوران کینیڈا کی وزیر خارجہ ن...

May 26, 2025 2:44 PM

views 22

وزیراعظم نریندر مودی نے گجرات کے Dahod میں تقریباً 24 ہزار کروڑ روپے مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آج ملک کے 140 کروڑ شہری متحد ہیں اور ملک کو وِکست بھارت بنانے کے لئے انتھک کام کررہے ہیں۔ گجرات کے Dahod میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ موجودہ وقت کا تقاضہ ہے کہ ملک کی ترقی کیلئے جس کسی بھی چیز کی ضرورت ہے، وہ ملک کے اندر ہی بنائی جانی چاہئے۔ انھوں ...

May 26, 2025 2:41 PM

views 29

وزیراعظم نریندر مودی کو اپنے عہدے پر کام کرتے ہوئے 11 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ 2014 میں مخلوط سرکار کا دور ختم ہونے پر عوام کی فیصلہ کن حمایت کے ساتھ نئے باب کا آغاز ہوا تھا

وزیراعظم نریندر مودی نے آج اپنے عہدے کے 11 برس مکمل کرلئے ہیں۔ 2014 میں آج کے ہی دن جناب مودی نے بھارتی وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیا تھا۔ ملک کی جدید سیاسی تاریخ میں یہ ایک ایسا موقع تھا کہ جب بھارت میں مخلوط سیاست کے 30 سال کے دور کا خاتمہ ہوا اور عوام نے BJP کو ایک واضح اور فیصلہ کُن جیت دلائی۔ 26 ...

May 26, 2025 2:40 PM

views 19

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ اس تعلیمی سال تک 15 غیر ملکی یونیورسٹیاں بھارت میں اپنے کیمپس قائم کرلیں گی

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ اس تعلیمی سال تک تقریباً 15 غیر ملکی یونیورسٹیاں بھارت میں اپنا کیمپس قائم کرلیں گی۔ انھوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں سرکار نے غیر ملکی یونیورسٹیوں کو اجازت دے دی ہے۔ جناب پردھان نے آج نئی دلی میں برطانیہ کی Liverpool یونیورسٹی کو متعلقہ مراسلہ سونپے جا...

May 26, 2025 11:39 AM

views 21

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج مدھیہ پردیش کا ایک روزہ دورہ کریں گے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج مدھیہ پردیش کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ جناب دھنکھڑ نرسنگھ پور میں 3 روزہ کرشی اُدیوگ سماگم 2025 کا افتتاح کریں گے۔ اِس کِرشی ادیوگ سماگم میں گورنر منگو بھائی پٹیل، وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو، ریاستی حکومت کے کئی وزراء اور کسان تنظیموں کے حکام بھی موجود ہوں گے۔ یہ سماگ...

May 26, 2025 10:44 AM

views 24

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج صبح ناگپور کے جامٹھا میں نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ میں ‘Swasti Niwas’ کا سنگِ بنیاد رکھیں گے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج صبح ناگپور کے جامٹھا میں نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ میں 'Swasti Niwas' کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ جناب شاہ آج سہ پہر کامٹھی بلاک میں Chicholi کے مقام پر نیشنل فورنسک سائنس یونیورسٹی NFSU کا بھی سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ جناب شاہ آج سے مہاراشٹر کے 3 روزہ دورے پر رہیں گے۔ اسی دوران NFS...

May 26, 2025 10:12 AM

views 20

وزیر اعظم آج گجرات کے شہر داہود میں کئی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے، جن پر تقریباً 24 ہزار کروڑ روپے کی لاگ آئے گی

  وزیراعظم نریندر مودی آج گجرات کا دو روزہ دورہ کریں گے، جس میں وہ ریاست میں مختلف ترقیاتی کاموں کا آغاز کریں گے جن پر 82 ہزار کروڑ روپے کا خرچ آئے گا۔ وزیراعظم اپنے دورے کے پہلے دن ریل انجن بنانے والے ایک پلانٹ کو ملک کے نام وقف کریں گے اور داہود میں بجلی سے چلنے والے ایک ریل انجن کو جھنڈی دکھا کر ...

May 26, 2025 10:08 AM

views 11

کُل جماعتی وفود نے عالمی رہنماؤں کو بتایا کہ بھارت کے پاس، اب سرحد پار سے کی جانے والی دہشت گردی سے نمٹنے کا ایک نیا طریقِ کار ہے اور اِس طرح کے جرائم میں ملوث کسی کو بھی بخشا نہیں جائے گا

  کانگریس ممبر پارلیمنٹ ششی تھرور نے کہا ہے کہ اب پاکستان کی طرف سے کی جانے والی دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے بھارت کے پاس ایک نیا طریقِ کار ہے اور اِس طرح کے جرائم میں ملوث کسی کو بھی بخشا نہیں جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان میں اب کسی کو یہ یقین نہیں کرنے دیا جائے گا کہ وہ محض سرحد پار کرکے یہاں آجا...

May 26, 2025 10:05 AM

views 21

بھارت-مالدیپ اعلیٰ سطح کے کورگروپ کی دوسری میٹنگ آج نئی دلی میں منعقد ہوگی

  مالدیپ کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللہ خلیل بھارت کے 3 روزہ دورے پر کَل نئی دلّی پہنچے۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر خلیل کا بھارت کا یہ تیسرا دورہ ہے۔ اِس سے پہلے انھوں نے جنوری اور مارچ میں بھارت کا دورہ کیا تھا۔ یہ دورہ بھارت اور مالدیپ کے درمیان تیزی سے فروغ پاتے ہوئے اعلیٰ سطحی سیاسی تبادلوں کا سلسلہ ہے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔