چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے کَل نئی دلی میں بھارتی انتخابی کمیشن کی نمائندگی کرنے والی Counsels کی قومی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ سپریم کورٹ اور ملک بھر میں اس کی بنچز سمیت 28 ہائی کورٹ کے سینئر وکیل اور افسران اور تمام ریاستوں ور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 36، CEOs اس کانفرنس میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس پہل کا مقصد کمیشن کے قانونی فریم ورک کا مضبوط بنانا اور پھر سے ترتیب دینا ہے تاکہ ہم آہنگی کے حصول کے ذریعہ ابھرتے ہوئے چیلنجوں سے زیادہ موثر انداز میں نمٹا جاسکے۔ اس کانفرنس میں مخالفت نہ کرنے اور سماعت کے خاطرخواہ مواقع فراہم کرنے پر زور دیا گیا۔
Site Admin | May 25, 2025 10:06 AM
چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے کَل نئی دلی میں بھارتی انتخابی کمیشن کی نمائندگی کرنے والی Counsels کی قومی کانفرنس کا افتتاح کیا۔