بھارت، برازیل میں کَل سے شروع ہونے والی BRICS Culture Ministers میٹنگ میں حصہ لے گا۔ ثقافت اور سیاحت کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت بھارتی وفد کی قیادت کریں گے اور اس اعلیٰ سطح تقریب میں ملک کی نمائندگی کریں گے۔
اس میٹنگ میں BRICS ممالک برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ کے ثقافت کے وزراء کو ایک ساتھ لایا جائے گا تاکہ باہمی افہام و تفہیم اور ثقافتی تعاون کو فروغ دیا جاسکے۔x