May 25, 2025 9:52 AM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں 11 بجے آکاشوانی کے پروگرام ’من کی بات‘ میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح گیارہ بجے آکاشوانی پر اپنے پروگرام ”من کی بات“ میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 122واں ایپیسوڈ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دور درشن کے تمام نیٹ ورک، AIR نیوز کی ویب سائٹ، اور newsonair موبائل ایپ پر بھی نشر ہوگا۔ اِسے AIR نیوز،   ڈی ڈی نیوز، وزیر اعظم کے دفتر اور اطلاعات ونشریات کی وزارت کے یوٹیوب چینلوں پر براہِ راست سنا جاسکے گا۔ ہندی نشریے کے فوراً بعد آکاشوانی سے اِس پروگرام کو علاقائی زبانوں میں نشر کیا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔