مرکز نے اقتصادی سال 2024-25 کیلئے ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ، EPF کی جمع رقومات پر 8 اعشاریہ دو پانچ فیصد شرح سود کی ادائیگی کی منظوری دی ہے۔ اس سے پہلے ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن، EPFO کے Trustees کے مرکزی بورڈ نے اِس سال اِس شرحِ سود کی سفارش کی تھی۔ منظور شدہ یہ شرح اقتصادی سال 2023-24 سے برقرار ہے، جبکہ یہی شرح سال 2022-23 میں 8 اعشاریہ ایک پانچ فیصد تھی۔
Site Admin | May 25, 2025 9:47 AM
مرکز نے اقتصادی سال 2024-25 کیلئے ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ، EPF کی جمع رقومات پر 8 اعشاریہ دو پانچ فیصد شرح سود کی ادائیگی کی منظوری دی ہے۔