May 25, 2025 3:56 PM

printer

بھارتی بحریہ کے جہاز آئی این ایس سجاتا نے آج مشکلات سے دو چار لائبیریا کے پرچم بردار بحری جہاز کے عملے کے سبھی ارکان کو بچالیا۔

بھارتی بحریہ کے جہاز INS سجاتا نے آج مشکلات سے دو چار لائبیریا کے پرچم بردار بحری جہاز MSC ELSA 3 کے عملے کے 3 ارکان کو بچالیا۔ یہ کنٹینرکوچی کے جنوب مغرب میں 38 سمندری میل دور اُلٹ گیا تھا۔ بچائے گئے افرادمیں جہاز کا کپتان، چیف انجینئر اور سیکنڈ انجنئیر شامل ہیں۔ یہ جہاز کوچی سے ترواننت پورم کے نزدیک Vizhinjam جارہا تھا۔
عملے کے 21 افراد کو کَل بچایا گیا تھا اور اِن سبھی کو کوچی میں بھارتی بحریہ کے جہاز پر لایا جارہا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔