May 25, 2025 4:00 PM

printer

محکمہ موسمیات نے بدھ تک کونکن اور گوا، کیرالہ اور ماہے، کرناٹک اور مدھیہ پردیش میں زیادہ مقامات پر ہلکی سے درمیانی اور چند مقامات پر کہیں تیز اور کہیں بہت تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات نے بدھ تک کونکن اور گوا، کیرالہ اور ماہے، کرناٹک اور مدھیہ پردیش میں زیادہ مقامات پر ہلکی سے درمیانی اور چند مقامات پر کہیں تیز اور کہیں بہت تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

        اس کے علاوہ مراٹھواڑہ، ودربھ، تیلنگانہ اور جنوبی گجرات کے خطے میں آج اور کل ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔ اس دوران دلی، NCR میں کل رات طوفانی ہواؤں کے ساتھ تیز بارش ہوئی جس سے دلی والوں کو جھلسانے دینے والی گرمی سے راحت ملی۔ اس سے چند گھنٹے پہلے ہی محکمہ موسمیات نے دلی کے لئے ریڈ الرٹ جاری کیا تھا۔××

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔