May 25, 2025 4:23 PM

printer

خواتین کے اپنی مدد آپ کرنے والے گروپوں کے ارکان نے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے ڈرون دیدیوں کا اسکائی واریئرس کے طور پر ذکر کئے جانے پر زبردست خوشی کا اظہار کیا ہے۔

خواتین کے اپنی مدد آپ کرنے والے گروپوں کے ارکان نے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے ڈرون دیدیوں کا ِِSky Warriors کے طور پر ذکر کئے جانے پر زبردست خوشی کا اظہار کیا ہے۔ نمو دیدی کے تحت تربیت حاصل کرنے والی خواتین ارکان نے بتایا کہ انہیں اب اچھی خاصی آمدنی ہورہی ہے جبکہ اس سے کسانوں کا بوجھ کم کرنے میں بھی مدد مل رہی ہے۔ Swapna نے چندرکلا اور انبیتا کے ہمراہ بتایا کہ اب وہ ڈرونز کی مدد سے اور کم اخراجات کے ساتھ زیادہ علاقے کے لئے کھاد اور جراثیم کش دوائیں فراہم کرپارہی ہیں۔

        اس دوران Mancherial  ضلع کے ایک وکیل ہردیپ چندر اور نویں جماعت کے ایک طالب علم Vashit نے آج کی من کی بات سے ترغیب حاصل کرتے ہوئے، وزیراعظم مودی کی جانب سے پیش کئے گئے ترغیبی واقعات کا ذکر کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔