نیتی آیوگ کے چیف ایگزیکیٹیو افسر بی وی آر Subrahmanyam نے کہا ہے کہ بھارت، جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں چوتھی سب سے بڑی معیشت بن گیا ہے۔ وہ نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کی میٹنگ کے بعد نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے گفتگو کررہے تھے۔ ڈاکٹر Subrahmanyam نے کہا کہ بین الاقوامی مالی فنڈ کے اعداد و شمار کے مطابق آج بھارت، جاپان سے زیادہ بڑا بن گیا ہے۔ بھارت چوتھی سب سے بڑی چار ٹریلین ڈالر کی معیشت ہے۔ x
Site Admin | May 25, 2025 4:19 PM
نیتی آیوگ کے چیف ایگزیکیٹیو افسر نے کہا ہے کہ بھارت، جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں چوتھی سب سے بڑی معیشت بن گیا ہے۔