قومی

May 27, 2025 10:20 AM

views 24

وزیراعظم نریندر مودی آج گجرات کے گاندھی نگر میں پانچ ہزار 500 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج گجرات کے گاندھی نگر میں مہاتما مندر میں پانچ ہزار 536 کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اِن پروجیکٹوں کے تحت شہری ترقی، بنیادی ڈھانچے، آبی وسائل کے بندوبست، حفظان صحت اور محصولات سے متعلق خدمات سمیت کلیدی سیکٹروں کا احاطہ کی...

May 27, 2025 10:18 AM

views 29

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج شام راشٹرپتی بھون میں ایوارڈس دینے کی دوسری سول تقریب میں پدم ایوارڈس پیش کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج شام راشٹرپتی بھون میں ایوارڈس دینے کی دوسری سول تقریب میں پدم ایوارڈس پیش کریں گی۔ پدم ایوارڈس ملک کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈس میں ایک ہیں، جو پدم وبھوشن، پدم بھوشن اور پدم شری، تین زمروں میں عطا کئے جاتے ہیں۔ یہ ایوارڈس آرٹ، سوشل ورک، عوامی اُمور، سائنس اور انجینئرنگ، صنعت ...

May 27, 2025 10:17 AM

views 26

انتخابی کمیشن نے راجیہ سبھا کی 8 سیٹوں کیلئے دو سال میں ہونے والے انتخابات کے تحت تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔

انتخابی کمیشن نے راجیہ سبھا کی 8 سیٹوں کیلئے دو سال میں ہونے والے انتخابات کے تحت تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ اس میں تمل ناڈو کی 6 اور آسام کی دو سیٹیں شامل ہیں۔ کمیشن کے مطابق اگلے مہینے کی دو تاریخ کو نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا اور 19 جون کو پولنگ ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی اُسی روز کی جائے گی۔ راجیہ سبھا...

May 26, 2025 9:39 PM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات میں بھج اور Dahod کے مقام پر77 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گجرات کے بھج اور Dahod کے مقام پر 77 ہزار 400 کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر بھُج میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے، وزیرِ اعظم نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ یہ اقدامات سمندری معیشت کے طور پر بھارت کے ابرنے میں...

May 26, 2025 9:37 PM

views 69

نریندر مودی نے وزیر اعظم کی حیثیت سے گیارہ سال مکمل کرلئے ہیں، جس میں مستحکم حکمرانی اور ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے

نریندر مودی نے وزیر اعظم کی حیثیت سے آج گیارہ سال مکمل کر لیے ہیں۔ سال 2014 میں آج ہی کے دن جناب مودی نے بھارت کے وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا تھا۔ یہ ملک کی جدید سیاسی تاریخ کا اہم موڑ تھا کیونکہ اِس سے بھارت میں 30 سال کی اتحاد کی سیاست کا خاتمہ ہوا تھا اور عوام نے BJP کو واضح اور فیصلہ کن اکثریت...

May 26, 2025 9:35 PM

views 16

کُل پارٹی پارلیمانی وفود، پاکستان کی زیر سرپرستی دہشت گردی کو بے نقاب کرنے کیلئے عالمی لیڈروں سے ملاقات کر رہے ہیں

بھارت عالمی پیمانے پر، پاکستان کی حمایت والی دہشت گردی کو بے نقاب کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ اِس ضمن میں کثیر پارٹی کے وفود مختلف ممالک کا دورہ کر رہے ہیں اور دہشت گردی کے خلاف صفر برداشت کا بھارت کا پیغام پھیلا رہے ہیں۔ شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ شری کانت شندے کی زیر قیادت کُل پارٹی کے وفد نے کا...

May 26, 2025 9:34 PM

views 16

پنچایت کی سطح تک درست موسمی پیشگوئی کیلئے، بھارت میں تیار اعلیٰ ریزولیوشن والے بھارت کے پیشگوئی کرنے کے نظام کا آغاز کیا گیا ہے

ارضی سائنسز کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج نئی دلّی میں بھارت کے پیشگوئی کرنے کے نظام کا آغاز کیا۔ یہ نظام سن 2022 سے تجرباتی مرحلے میں تھا اور اب یہ آخرکار کام کرنے کیلئے تیار ہے۔ یہ نظام مانسون ٹریکنگ، Aviation، طوفان اور تباہی کے انتظامیہ، زراعت، آبی شاہراہوں، دفاع، سیلاب سے متعلق پیشگ...

May 26, 2025 9:32 PM

views 19

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے واضح کیا ہے کہ دہشت گردی کی تنظیمیں پاکستان کے شہروں اور قصبوں سے کھلے طور پر اپنی کارروائیاں کر رہی ہیں

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے واضح کیا ہے کہ دہشت گردی کی تنظیمیں پاکستان کے شہروں اور قصبوں سے کھلے طور پر اپنی کارروائیاں کر رہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ دہشت گردی پاکستان میں ایک کھلا کاروبار ہے جس کی حمایت، مالی اعانت اور استعمال پاکستان کی فوج اور سرکار کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ جرمن کے ایک اخبار کے...

May 26, 2025 9:30 PM

views 32

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہشت گردی اور نکسل واد سے متعلق مودی حکومت کے مصمم موقف کا اعادہ کیا ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہشت گردی اور نکسل واد سے متعلق مودی حکومت کے مصمم موقف کا اعادہ کیا ہے۔ پہلگام میں سیاحوں کی حالیہ المناک ہلاکت کا حوالہ دیتے ہوئے شاہ نے آپریشن سندور کے ذریعے بھارت کی مناسب اور فیصلہ کن کارروائی کو اجاگر کیا۔ مہاراشٹر کے اپنے دورے کے دوران، ناندیڑ میں ایک عوامی جلسے س...

May 26, 2025 3:05 PM

views 29

وزیراعظم نریندر مودی آج گجرات کے بھُج میں 53 ہزار 400 کروڑ روپے مالیت کے 33 پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج گجرات کے بھُج میں 53 ہزار 400 کروڑ روپے مالیت کے 33 پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ان پروجیکٹوں میں کانڈلا بندرگاہ بنیادی ڈھانچے، شمسی توانائی، بجلی کی ترسیل اور سڑک تعمیر سے متعلق اہم پروجیکٹ شامل ہیں۔ وزیراعظم بھُج میں ایک عظیم الشان روڈ شو بھی کریں گے۔...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔