قومی

June 18, 2025 10:12 PM

views 8

بھارت، بہت جلد بھارتی معیاری وقت آئی ایس ٹی کے استعمال کو تمام قانونی، تجارتی اور ڈیجیٹل نظام میں لازمی قرار دے دے گا: پرہلاد جوشی

صارفین کے امور، خوراک اور عوامی تقسیم کے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ بھارت، بہت جلد بھارتی معیاری وقت IST کے استعمال کو تمام قانونی، تجارتی اور ڈیجیٹل نظام میں لازمی قرار دے دے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ضابطوں کو بہت جلدLegal Metrology Notify قانون کے تحت کیا جائے گا۔ آج نئی دلّی میں Time D...

June 18, 2025 9:53 PM

views 19

وزیرِ اعظم نریندر مودی کروشیا کے اپنے پہلے تاریخی دورے کے تحت Zagreb پہنچ گئے ہیں۔ اُن کے اِس دورے سے دو طرفہ تعلقات کے ایک نئے باب کا آغاز ہوگا

وزیر اعظم نریندر مودی آج دوپہر Zagreb پہنچے ہیں۔ بھارتی وزیر اعظم کا کروشیا کا یہ پہلا تاریخی دورہ ہے، جس سے دو طرفہ تعلقات کے ایک نئے باب کا آغاز ہوگا۔ کروشیا کے وزیر اعظم Andrej Plenkovic نے Franjo Tudman ہوائی اڈے پر جناب مودی کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم کا روایتی ثقافتی پروگراموں کے ساتھ خیر مقدم ...

June 18, 2025 9:48 PM

views 16

بھارت نے ایران سے بھارتی شہریوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے آپریشن سندھو کا آغاز کیا ہے

بھارت نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی کی وجہ سے خراب ہوتی ہوئی صورتحال کے پیشِ نظر ایران سے بھارتی شہریوں کو نکالنے کیلئے آپریشن سندھو کا آغاز کیا ہے۔ پہلے قدم کے طور پر، تہران میں بھارتی سفارتخانے نے شمالی ایران سے 110 بھارتی طلباء کو باہر نکال لیا ہے۔ کل اِن طلباء کو صحیح سلامت Armenia پ...

June 18, 2025 3:08 PM

views 20

بھارت اور کناڈا نے ایک دوسرے کی راجدھانیوں کیلئے ہائی کمشنروں کی بحالی سے اتفاق کیا ہے۔

بھارت اور کناڈا نے ایک دوسرے کی راجدھانیوں کیلئے ہائی کمشنروں کی بحالی سے اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کناڈا کے شہر Kanananaskis میں G-7 سربراہ کانفرنس کے موقع پر کناڈا کے وزیراعظم مارک Carney کے ساتھ باہمی میٹنگ کی۔ دونوں رہنماؤں نے قانون کی حکمرانی کا احترام، مشترکہ جمہوری اقدار پر مبنی ب...

June 18, 2025 3:06 PM

views 16

یوگ کا 11 واں بین الاقوامی دن 21 جون کو دنیا بھر میں منایا جائے گا

یوگ کا 11 واں بین الاقوامی دن 21 جون کو دنیا بھر میں منایا جائے گا۔ آکاشوانی نیوز یوگ کے ارتقاء پر ایک خصوصی  فیچر پیش کررہا ہے، جو قدیم بھارتی روایت سے ایک عالمی تحریک تک کے سفر کو بیان کرتا ہے۔ ایک رپورٹ۔                                  V-C Vishnu یوگ کی تاریخ بھارت کی قدیم تہذیب میں گہرائی سے پی...

June 18, 2025 3:00 PM

views 17

بھارتی خلاء باز شبھانشو شکلا کا Axiom 4 Mission، جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کیلئے تھا، اس مہینے کی 22 تاریخ تک ملتوی کردیا گیا ہے

بھارتی خلاء باز شبھانشو شکلا کا Axiom 4 Mission، جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کیلئے تھا، اس مہینے کی 22 تاریخ تک ملتوی کردیا گیا ہے، تاکہ ناسا روسی سیکشن میں حالیہ مرمت کے بعد مدار کی تجربہ گاہ کے تعلق سے تیاریوں کا جائزہ لیا جاسکے۔ یہ اعلان Axiom اسپیس کے ذریعے کیا گیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ب...

June 18, 2025 2:54 PM

views 14

کامرس کے مرکزی وزیر پیوش گوئل آج برطانیہ کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

کامرس کے مرکزی وزیر پیوش گوئل آج برطانیہ کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ اُن کا یہ دورہ برطانیہ کے ساتھ اقتصادی اور کاروباری شراکت داری کو مستحکم کرنے، باالخصوص دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کے بھارت-برطانیہ آزاد تجارتی سمجھوتے FTA کو ختم کرنے کے اعلان کرنے کے تناظر میں بھارت کے موقف کی عکاسی کرتا ...

June 18, 2025 2:45 PM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی کروشیا کے تاریخی دورے پر آج دوپہر کو زغریب پہنچیں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کروشیا کے تاریخی دورے پر آج دوپہر کو زغریب پہنچیں گے۔ کسی بھی بھارتی وزیر اعظم کا کروشیا کا یہ پہلا دورہ ہے۔ وزیراعظم کا یہ دورہ دہشت گردی پر بھارت کے موقف کیلئے کروشیا کے بڑھتی ہوئی حمایت اور اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت کیلئے اُس کی حمایت کے تناظر میں ہو...

June 18, 2025 2:43 PM

views 16

بھارتی بحریہ آج وشاکھاپٹنم میں، ایک تقریب کے دوران بحری ڈاک یارڈ میں ملک کا پہلا آبدوز شکن جنگی جہاز ASW-SWC، INS Arnala کو سمندر میں اُتارے گی

بھارتی بحریہ آج وشاکھاپٹنم میں، ایک تقریب کے دوران بحری ڈاکیارڈ میں ملک کا پہلا آبدوز شکن جنگی جہاز ASW-SWC، INS Arnala کو سمندر میں اُتارے گی۔ بحریہ کے چیف ڈفینس اسٹاف جنرل انل چوہان اس تقریب کی صدارت  کریں گے۔ آئی این ایس ارنالا 16 ASW-SWC جہازوں کا پہلا ایسا جہاز ہے، جو بھارتی بحریہ میں شامل کیا ...

June 18, 2025 10:01 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے، کناڈا کے اپنے ہم منصب Mark Carney کے ساتھ دوطرفہ بات چیت کی اور ہائی کمشنروں کو بحال کرنے سے اتفاق کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی اور کناڈا کے وزیر اعظم Mark Carney نے دونوں ملکوں کے تعلقات میں، استحکام بحال کرنے کی خاطر سمجھ بوجھ کے ساتھ اقدامات کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ اس کا آغاز ہائی کمشنروں کی جلد بحالی سے ہوگا۔ Kananaskis میں G7 کی سربراہ کانفرنس کے موقع پر دونوں رہنماؤں کی دوطرفہ بات چیت کے بعد یہ فیصل...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔