قومی

June 18, 2025 10:00 AM

views 20

وزیر اعظم نے کناڈا کے شہر Kananaskis میں G7 کی سربراہ کانفرنس میں گلوبل ساؤتھ کی تشویش اور امنگوں کو اُجاگر کیا اور آب و ہوا کی تبدیلی، توانائی کی یقینی فراہمی، تکنیک اور قیامِ امن کے بارے میں اجتماعی اقدامات پر زور دیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اس بات کو اُجاگر کیا ہے کہ کم خرچ، قابلِ بھروسہ اور پائیدار توانائی کو یقینی بنانا بھارت کی ترجیح ہے۔ کناڈا کے شہر Kananaskis میں G7 کی 51 ویں سربراہ کانفرنس سے اپنے خطاب میں جناب مودی نے زور دے کر کہا کہ AI اپنے آپ میں توانائی کی سرگرمی والی تکنیک ہے۔ انہوں نے کہا کہ قابلِ ...

June 18, 2025 9:58 AM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی کروشیا کے تاریخی دورے پر آج دوپہر کو زغریب پہنچیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کروشیا کے تاریخی دورے پر آج دوپہر کو زغریب پہنچیں گے۔ اُن کا یہ دورہ بھارت اور وسطی اور جنوبی مشرقی یوروپی ملک کے ساتھ اعلیٰ سطح کے رابطوں کی عکاسی کرتا ہے۔ کسی بھی بھارتی وزیر اعظم کا کروشیا کا یہ پہلا دورہ ہے۔ جناب مودی کروشیا کے اپنے ہم منصب کے ساتھ وفود کی سطح کی بات چیت کر...

June 17, 2025 9:57 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی آج رات کنیڈا میںG-7 سربراہ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ وہ توانائی کی یقینی فراہمی، ٹیکنالوجی اور عالمی چیلنجوں پر تبادلۂ خیال کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج رات بعد میں کنیڈا کے Kananaskis میں G-7 سربراہ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ وہ توانائی کی یقینی فراہمی، ٹیکنالوجی، بنیادی ڈھانچے اور سرمایہ کاری سے متعلق آئندہ کے لائحۂ عمل پر G-7 تبادلۂ خیال میں شرکت کریں گے تاکہ بدلتی ہوئی دنیا میں اِن تک رسائی کو یقینی بنایا جاسکے۔G-7 سربر...

June 17, 2025 9:52 PM

views 18

جموںو کشمیر سرکارنے یاترا مدت کے دوران امرناتھ گُپھا کی طرف جانے والے تمام راستوں کوNo Flight Zone قرار دیا ہے

جموں و کشمیر سرکارنے یاترا مدت کے دوران امرناتھ گُپھا کی طرف جانے والے تمام راستوں کوNo Flight Zone قرار دیا ہے۔ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ذریعے جاری کئے گئے حکم کے مطابق پہلی جولائی سے 10اگست تک پہلگام اور بال تل سمیت امرناتھ یاترا کے راستوں کے اوپر UAVs، ڈرونز اور غباروں سمیت کسی...

June 17, 2025 9:42 PM

views 19

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ پردھان منتری اُجولا یوجنا کے تحت ملک بھر میں دس کروڑ 33 لاکھ سے زیادہ مفت LPG کنکشن تقسیم کئے گئے ہیں

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ پردھان منتری اُجولا یوجنا کے تحت ملک بھر میں دس کروڑ 33 لاکھ سے زیادہ مفت LPG کنکشن تقسیم کئے گئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ملک ماحول کیلئے سازگار، پائیدار اور توانائی کے اختراعی ذرائع کے ساتھ توانائی کی یقینی فراہمی کے اہداف کی جانب گامزن...

June 17, 2025 2:45 PM

views 24

گروپ سات کے رہنماؤں نے اسرائیل اور ایران کے درمیان ابتر ہوتی ہوئی صورتحال کے بارے میں ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے اور مشرق وسطیٰ میں امن اور استحکام کے لئے کاربند رہنے کے اپنے عزم کو دوہرایا ہے

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران G-7 رہنماؤں نے متحدہ طور پر ایک بیان جاری کیا ہے، جس میں اسرائیل اور ایران کے درمیان ابتر ہوتی ہوئی صورتحال کا ذکر کیا گیا ہے۔G-7 کے رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کے تئیں اپنے پابند رہنے کو دہرایا ہے۔ انھوں نے اسرائیل کے، اپنے دفاع کے حق پر زور دیا...

June 17, 2025 2:43 PM

views 32

تہران میں بھارت کے سفارت خانے نے اسرائیل – ایران تنازعے کے مدنظر بھارتی طلبا کو محفوظ مقام پر پہنچا دیا ہے

  ایران میں بھارت کے سفارت خانے نے تہران میں موجود بھارتی طلبا کو محفوظ مقامات پر پہنچادیا ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں یہ جانکاری دی ہے۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دوسرے بھارتی باشندوں کو بھی، جن کے پاس اپنا ٹرانسپورٹ کا بندوبست ہے، ان کو بھی مشورہ دیا گیا ہے کہ حالات کے پیش نظر وہ بھی و...

June 17, 2025 2:39 PM

views 10

بھارت کے موسمیات کے محکمے نے اگلے 24 گھنٹے کے دوران سوراشٹر، کَچھ اور مشرقی بھارت میں تیز سے بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے موسمیات کے محکمے نے آج سوراشٹر اور کَچھ کے خطوں میں تیز سے بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمے نے کہا ہے کہ جنوبی گجرات اور اس کے ملحقہ علاقوں اور جنوب مغربی بنگلہ دیش اور مغربی بنگال کے گنگا کے میدانی خطے میں دو جگہ کم ہوا کے دباؤ بنے ہوئے ہیں، جن کے نتیجے میں سوراشٹر اور کَچھ، گجرات...

June 17, 2025 10:20 AM

views 12

یوگا کروشیا میں بہت تیزی کے ساتھ مقبولیت حاصل کررہا ہے

یوگا کروشیا میں بہت تیزی کے ساتھ مقبولیت حاصل کررہا ہے اور لوگوں کی روز مرہ کی زندگی کا حصہ بنتا جارہا ہے، جہاں وزیر اعظم نریندر مودی کَل دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے دورہ کررہے ہیں۔ جناب مودی اپنے تین ملکوں کے دورے کے تیسرے اور آخری مرحلے میں کَل دوپہر راجدھانی Zagreb پہنچیں گے، جو کسی بھی ب...

June 17, 2025 10:10 AM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام کینیڈا کے شہر Kananaskis میں جی-7 سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اِس موقع پر وہ کئی دوطرفہ میٹنگیں بھی کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح کینیڈا کے شہر Calgary پہنچے۔ ہوائی اڈے پر پہنچنے پر اُن کا شاندار استقبال کیا گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی آج شام کینیڈا کے شہر Kananaskis میں جی-7 سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ جی-7 سربراہ کانفرنس میں یہ وزیر اعظم کی لگاتار چھٹی شرکت ہوگی۔ کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔