June 18, 2025 2:54 PM

printer

کامرس کے مرکزی وزیر پیوش گوئل آج برطانیہ کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

کامرس کے مرکزی وزیر پیوش گوئل آج برطانیہ کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ اُن کا یہ دورہ برطانیہ کے ساتھ اقتصادی اور کاروباری شراکت داری کو مستحکم کرنے، باالخصوص دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کے بھارت-برطانیہ آزاد تجارتی سمجھوتے FTA کو ختم کرنے کے اعلان کرنے کے تناظر میں بھارت کے موقف کی عکاسی کرتا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔