June 18, 2025 2:43 PM

printer

بھارتی بحریہ آج وشاکھاپٹنم میں، ایک تقریب کے دوران بحری ڈاک یارڈ میں ملک کا پہلا آبدوز شکن جنگی جہاز ASW-SWC، INS Arnala کو سمندر میں اُتارے گی

بھارتی بحریہ آج وشاکھاپٹنم میں، ایک تقریب کے دوران بحری ڈاکیارڈ میں ملک کا پہلا آبدوز شکن جنگی جہاز ASW-SWC، INS Arnala کو سمندر میں اُتارے گی۔ بحریہ کے چیف ڈفینس اسٹاف جنرل انل چوہان اس تقریب کی صدارت  کریں گے۔ آئی این ایس ارنالا 16 ASW-SWC جہازوں کا پہلا ایسا جہاز ہے، جو بھارتی بحریہ میں شامل کیا جا رہا ہے۔ یہ گزشتہ ماہ کی 8 تاریخ کو بحریہ کے حوالے کیا گیا تھا۔ یہ جنگی جہاز مہاراشٹر کے ساحل سے دور تاریخی ارنالا قلعہ کے نام رکھا گیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔