June 18, 2025 10:12 PM

printer

بھارت، بہت جلد بھارتی معیاری وقت آئی ایس ٹی کے استعمال کو تمام قانونی، تجارتی اور ڈیجیٹل نظام میں لازمی قرار دے دے گا: پرہلاد جوشی

صارفین کے امور، خوراک اور عوامی تقسیم کے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ بھارت، بہت جلد بھارتی معیاری وقت IST کے استعمال کو تمام قانونی، تجارتی اور ڈیجیٹل نظام میں لازمی قرار دے دے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ضابطوں کو بہت جلدLegal Metrology Notify قانون کے تحت کیا جائے گا۔ آج نئی دلّی میں Time Dissemination پر ایک گول میز کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے، جناب جوشی نے Time Dissemination پروجیکٹ کو CSIR-NPL اور اسرو کے ساتھ اشتراک کے ذریعے نافذ کئے جانے کی اسٹریٹجک اہمیت پر زور دیا۔ انھوں نے کہا کہ یہ پہل، فورینسک تحقیقات میں بہتری لائے گی اور Cyber Audit کی صلاحیتوں کو فروغ دے گی، ساتھ ہی بھارت کے ڈیجیٹل استحکام کو بھی مضبوط کرے گی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔