June 19, 2025 10:16 AM
25
سندھو آپریشن کے تحت، پہلی بچاؤ کاری پرواز ایران سے 110 بھارت طلبا کو لے کر نئی دلّی پہنچی۔
شمالی ایران سے پہلی بچاؤ کاری پرواز 110 بھارتی طلباء کو لے کر نئی دلّی پہنچی۔ بھارت نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازعے کی وجہ سے بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیشِ نظر اپنے شہریوں کو ایران سے نکالنے کیلئے آپریشن سندھو شروع کیا ہے۔ پہلے مرحلے کے طور پر تہران میں بھارتی سفارتخانے نے اِس مہینے کی 17 تا...