June 19, 2025 9:42 PM
15
چار ریاستوں کے پانچ اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے ووٹنگ پُرامن طور پر مکمل ہوگئی ہے
چار ریاستوں کے پانچ اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے ووٹنگ پُرامن طور پر مکمل ہوگئی ہے۔ گجرات کی Visavadar سیٹ پر 54 فیصد سے زیادہ ووٹنگ ہوئی جبکہ Kadi اسمبلی حلقے میں شام پانچ بجے تک 54 فیصد سے زیادہ ووٹنگ درج کی گئی۔ کیرالہ کے Nilambur حلقے میں تقریباً 70 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ مغربی بنگال کی ...