June 17, 2025 10:07 AM
21
حکومت ملک کے مختلف حصوں بالخصوص پسماندہ اور قبائلی علاقوں میں دو ہزار ڈرائیونگ ٹریننگ اسکول کھولے گی۔
حکومت نے ملک کے مختلف حصوں میں دو ہزار ڈرائیونگ ٹریننگ اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی دلی میں کَل ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ یہ ٹریننگ اسکول ملک کے پسماندہ اور قبائلی علاقوں میں کھولے جائیں گے جس سے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع فراہ...