قومی

June 20, 2025 10:11 AM

views 15

ریلوے، اطلاعات ونشریات، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کَل روس کے نائب وزیراعظم Alexei Overchuk سے ملاقات کی۔

ریلوے، اطلاعات ونشریات، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کَل روس کے نائب وزیراعظم Alexei Overchuk سے ملاقات کی۔ اس میٹنگ میں ٹرانسپورٹ، کنکٹی وٹی، بنیادی ڈھانچے اور زیر زمین پائے جانے والے معدنیات جیسے شعبوں میں اشتراک کو مضبوط کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ سوشل میڈیا کی ...

June 20, 2025 9:46 AM

views 16

وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کی سرکردہ شطرنج کھلاڑی دیویا دیش مکھ کو مبارک باد دی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کی سرکردہ شطرنج کھلاڑی دیویا دیش مکھ کو مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے لندن میں  ورلڈ ٹیم Blitz چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک کھلاڑی Hou Yifan کو ہرایا تھا۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ دیویا کی کامیابی، اُن کی محنت اور لگن کو ظاہر کرتی ہے اور یہ...

June 20, 2025 10:12 AM

views 13

بھارتی خلاء باز شبھانشو شکلا کا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کیلئے Axiom-4 مشن ایک مرتبہ پھر ملتوی ہوگیا ہے۔

بھارتی خلاء باز شبھانشو شکلا کا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کیلئے Axiom-4 مشن ایک مرتبہ پھر ملتوی ہوگیا ہے۔ پہلے   جون کی 22 تاریخ کو اس مشن کے آغاز کا امکان تھا۔ آج ایک بیان میں ناسا نے کہا ہے کہ خلائی ایجنسی کو مرمت کے حالیہ کام کے بعد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی کارروائیوں کا جائزہ لینے کیلئے مزید...

June 19, 2025 9:52 PM

views 14

مرکز نے ’آپریشن سندھو‘ کے ایک حصے کے طور پر اسرائیل سے بھارتی شہریوں کو بحفاظت نکالنے کا فیصلہ کیا ہے

حکومت نے بحران زدہ ایران اور اسرائیل سے اپنے شہریوں کو بحفاظت نکالنے کی کوششیں مزید تیز کر دی ہیں۔ 110 بھارتی طلباء پہلے ہی نئی دلّی آچکے ہیں۔ امور خارجہ کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے کہا کہ حکومت کو ایران میں موجود350 بھارتی شہریوں کی ملک واپس لانے کیلئے درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ آپریشن سندھو...

June 19, 2025 9:51 PM

views 21

وزیراعظم نریندر مودی کَل سے بہار، اڈیشہ اور آندھراپردیش کے دو روزہ دورے پر رہیں گے

وزیراعظم نریندر مودی کَل سے بہار، اڈیشہ اور آندھراپردیش کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے دوران وہ بہار اور اڈیشہ میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم کَل بہار میں سیوان کا دورہ کریں گے اور کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں...

June 19, 2025 9:49 PM

views 26

بھارت پچھلے پانچ برس میں بجلی کی پیداوار کی صلاحیت کے اعتبار سے امریکہ اور چین کے بعد تیسرا سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا ملک بن گیا ہے

بھارت پچھلے پانچ برس میں بجلی کی پیداوار کی صلاحیت کے اعتبار سے امریکہ اور چین کے بعد تیسرا سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا ملک بن گیا ہے۔بین الاقوامی توانائی ایجنسی کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق تجارتی اور رہائشی مقامات میں توسیع، ایئر کنڈیشنز اور دیگر گھریلو استعمال کے بجلی کے سامان میں اضافہ اور صنعتو...

June 19, 2025 9:48 PM

views 18

وزارت دفاع نے موجودہ پالیسیوں اور اقدامات سے ہم آہنگی کرتے ہوئے دفاعی ساز سامان کی خریداری کا عمل 2020 کے جامع جائزے کا آغاز کیا ہے

وزارت دفاع نے موجودہ پالیسیوں اور اقدامات سے ہم آہنگی کرتے ہوئے دفاعی ساز سامان کی خریداری کا عمل 2020 کے جامع جائزے کا آغاز کیا ہے۔ دفاعی سامان کی خریداری کے شعبے کے ڈائریکٹر جنرل کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جو تمام متعلقہ فریقین کے ساتھ تفصیلی غور و خوض کرے گی۔ وزارت نے سابق IAS افسر ا...

June 19, 2025 9:47 PM

views 14

قبائلی امور کے مرکزی وزیر جوئل اورم (Jaul Oram) نے کہا ہے کہ Sickle Cell انمییا، جو قبائلی برادریوں کی صحت کو درپیش باہم خطرہ ہے، حکومت اس کے مکمل خاتمہ کی سمت کام کر رہی ہے

قبائلی امور کے مرکزی وزیر جوئل اورم (Jaul Oram) نے کہا ہے کہ Sickle Cell انمییا، جو قبائلی برادریوں کی صحت کو درپیش باہم خطرہ ہے، حکومت اس کے مکمل خاتمہ کی سمت کام کر رہی ہے۔ آکاشوانی خبروں کے شعبے کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت میں جناب اورم نے کہا کہ Sickle Cell انمییا کے بارے میں قبائلی برادریوں میں ...

June 19, 2025 9:45 PM

views 13

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ 2047 تک ملک کو ترقی یافتہ بنانے کا عزم پورا کرنے میں نوجوانوں کو اہم رول ادا کرنا ہوگا

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ 2047 تک ملک کو ترقی یافتہ بنانے کا عزم پورا کرنے میں نوجوانوں کو اہم رول ادا کرنا ہوگا۔ جناب پردھان آج اجمیر کے نزدیک راجستھان سینٹرل یونیورسٹی کے نویں تقسیمِ اسناد تقریب میں خطاب کر رہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ آنے والی دو دہائیوں میں بھارت کو ایک طاقت...

June 19, 2025 9:44 PM

views 21

شہری ہوا بازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے آج پروازوں میں تاخیر اور رخنہ کے درمیان ایئر لائن کی کارکردگی، مسافروں سے متعلق خدمات اور سلامتی سے متعلق تیاریوں کا جائزہ لیا

شہری ہوا بازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے آج پروازوں میں تاخیر اور رخنہ کے درمیان ایئر لائن کی کارکردگی، مسافروں سے متعلق خدمات اور سلامتی سے متعلق تیاریوں کا جائزہ لیا۔ جناب نائیڈو نے ملک گیر سطح پر ہوائی اڈّوں کے ڈائریکٹر صاحبان کے ساتھ ایک ویڈیو کانفرنس کی، جس میں انھوں نے تاخیر کے دوران، خوراک، ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔