قومی

June 20, 2025 9:45 PM

views 23

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے زندگی کے سبھی شعبوں میں معذور افراد کی حوصلہ افزائی کی اہمیت پر زور دیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے زندگی کے سبھی شعبوں میں معذور افراد کی حوصلہ افزائی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ جدید ترین ٹیکنالوجیوں کی مدد سے، معذور افراد، اصل دھارے میں موثر طور پر تعاون دے سکتے ہیں۔صدر جمہوریہ آج دہرہ دون میں بصارت سے محروم افراد کو با اختیار بنانے سے متعلق قومی ان...

June 20, 2025 9:41 PM

views 17

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نےIndirect ٹیکسز اینڈ کسٹمز کے مرکزی بورڈ کے اعلیٰ حکام کے ساتھ آج نئی دلّی میں ایک کانکلیو کی صدارت کی

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نےIndirect ٹیکسز اینڈ کسٹمز کے مرکزی بورڈ کے اعلیٰ حکام کے ساتھ آج نئی دلّی میں ایک کانکلیو کی صدارت کی۔ انھوں نے اُن سے GST کے اندراج کو سہل بنانے، عوامی شکایت کو تیزی کے ساتھ حل کرنے اور کسٹمز اور GST معاملات میں تحقیقات میں تیزی لانے کیلئے کہا۔ انھوں نے ٹیکس استثنیٰ کو ...

June 20, 2025 9:40 PM

views 22

بھارتی بحریہ کا جہاز INS Teg ماریشس کے پورٹ لوئس پہنچ گیا ہے۔

بھارتی بحریہ کا جہاز INS Teg ماریشس کے پورٹ لوئس پہنچ گیا ہے۔ یہ ماریشس کے قومی ساحلی گارڈ (NCG) کے جہازوں اور طیاروں کے ساتھ ماریشس کے خصوصی اقتصادی زون کی مشترکہ نگرانی کرے گا۔ یہ بحری جہاز اِس مہینے کی 22 تاریخ تک جنوب مغربی بھارتی سمندری خطے میں کارروائی جاتی تعیناتی پر رہے گا۔ ایک بیان میں وزار...

June 20, 2025 2:35 PM

views 17

کامرس و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گویل نے کہا ہے کہ بھارت جلد ہی، عالمی اختراع کا مرکز بن جائے گا

کامرس و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گویل نے کہا ہے کہ بھارت جلد ہی، عالمی اختراع کا مرکز بن جائے گا۔ مرکزی وزیر نے یہ بات کل Sir Ian Blatchford سے گفتگو کے دوران کہی۔ جو لندن کے Future Frontiers Fourm میں سائنس میوزیم گروپ کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔ جناب گویل نے کہا کہ بھارت اگلے دس سے 15 سال میں اختراع کے ای...

June 20, 2025 2:33 PM

views 18

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے زندگی کے سبھی شعبوں میں معذور افراد کی حوصلہ افزائی کی اہمیت پر زور دیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے زندگی کے سبھی شعبوں میں معذور افراد کی حوصلہ افزائی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ جدید ترین ٹیکنالوجیز کی مدد سے معذور افراد اب اصل دھارے میں مؤثر طور پر تعاون دے سکتے ہیں۔ صدر جمہوریہ آج دہرہ دون میں بصارت سے محروم افراد کو بااختیار بنانے سے متعلق قومی ادارے کے ...

June 20, 2025 2:31 PM

views 22

وزیراعظم نریندر مودی نے بہار کے سیوان ضلعے میں پانچ ہزار 900 کروڑ روپے کی لاگت والے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

وزیراعظم نریندر مودی نے آج بہار کے سیوان ضلعے میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پانچ ہزار 900 کروڑ روپے کی لاگت والے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ان کا تعلق شہری ترقی، گندے پانی کو صاف کرنے، پی ایم آواس یوجنا، ریلویز اور بجلی کے شعبے سے ہے۔ وزیراعظم نے نئی ویشالی-  دیوریا ریلوے...

June 20, 2025 10:08 AM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی آج بہار میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم پاٹلی پُتر اور گورکھپور کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ بھی کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج بہار کے دورے پر جا رہے ہیں۔ وہ دن میں 12 بجے کے آس پاس سیوان ضلعے میں Pachrukhi بلاک کے تحت Jasauli کے مقام پر ایک جلسہئ عام سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم Jasauli سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شہری ترقیات، گندے پانی کو صاف کرنے، پی ایم آواس یوجنا اور ریلوے سے متعلق کئی ترقیاتی پر...

June 20, 2025 10:07 AM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی آج اُڈیشہ سرکار کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر اُڈیشہ بھی جائیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج سہ پہر اُڈیشہ جائیں گے، جہاں وہ وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی کی زیر قیادت پہلی BJP سرکار کا ایک سال پورا ہونے کے سلسلے میں بھونیشور کے جنتا میدان میں ریاستی سطح کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ جناب مودی اس موقع پر 18 ہزار 600 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتت...

June 20, 2025 10:01 AM

views 12

ثقافت کی وزارت یوگ کے 11 ویں بین الاقوامی دن کے موقع پر ملک بھر کے 100 سیاحتی مقامات اور دیگر 50 ثقافتی مقامات پر یوگ اجلاسوں کا انعقاد کررہی ہے۔

ثقافت کی وزارت یوگ کے 11 ویں بین الاقوامی دن کے موقع پر ملک بھر کے 100 سیاحتی مقامات اور دیگر 50 ثقافتی مقامات پر یوگ اجلاسوں کا انعقاد کررہی ہے۔ کَل ہونے والی یہ تقریبات وشاکھاپٹنم میں آیوش کی وزارت کی جانب سے منعقدہ اصل تقریبات سے ہم آہنگ ہے، جس میں وزیراعظم نریندر مودی شرکت کریں گے۔

June 20, 2025 10:00 AM

views 14

آکاشوانی نیوز کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں مرکزی وزیر مملکت پرتاپ راؤ جادھو نے کہا ہے کہ یوگ ایک طرز زندگی ہے، نہ کہ محض ایک دن کی تقریب۔

آکاشوانی نیوز کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں مرکزی وزیر مملکت پرتاپ راؤ جادھو نے کہا ہے کہ یوگ ایک طرز زندگی ہے، نہ کہ محض ایک دن کی تقریب۔ انہوں نے لوگوں سے یوگ کو اپنی زندگی میں شامل کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ وہ یوگ کرنے کیلئے اپنے کنبے کے افراد کی بھی حوصلہ افزائی کریں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔