بھارتی خلاء باز شبھانشو شکلا کا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کیلئے Axiom-4 مشن ایک مرتبہ پھر ملتوی ہوگیا ہے۔ پہلے جون کی 22 تاریخ کو اس مشن کے آغاز کا امکان تھا۔ آج ایک بیان میں ناسا نے کہا ہے کہ خلائی ایجنسی کو مرمت کے حالیہ کام کے بعد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی کارروائیوں کا جائزہ لینے کیلئے مزید وقت کی ضرورت ہے۔×
Site Admin | June 20, 2025 10:12 AM | Axiom 4 Postponed
بھارتی خلاء باز شبھانشو شکلا کا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کیلئے Axiom-4 مشن ایک مرتبہ پھر ملتوی ہوگیا ہے۔