June 19, 2025 9:48 PM

printer

وزارت دفاع نے موجودہ پالیسیوں اور اقدامات سے ہم آہنگی کرتے ہوئے دفاعی ساز سامان کی خریداری کا عمل 2020 کے جامع جائزے کا آغاز کیا ہے

وزارت دفاع نے موجودہ پالیسیوں اور اقدامات سے ہم آہنگی کرتے ہوئے دفاعی ساز سامان کی خریداری کا عمل 2020 کے جامع جائزے کا آغاز کیا ہے۔ دفاعی سامان کی خریداری کے شعبے کے ڈائریکٹر جنرل کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جو تمام متعلقہ فریقین کے ساتھ تفصیلی غور و خوض کرے گی۔ وزارت نے سابق IAS افسر اپوروا چندر کو کمیٹی کے پرنسپل مشیر کے طور پر مقرر کیا ہے، جو D.G (Acqusition) ڈائریکٹر جنرل کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ کمیٹی میں وزارتِ دفا کے اعلیٰ عہدیدار نے دفاعی صنعت اور تعلیمی اداروں کے نمائندے شامل ہیں۔ اس جائزے کا مقصد قومی سلامتی اور خود کفیل ہونے کو یقینی بنانے کیلئے مقررہ مدت میں مسلح افواج کی فوجی کارروائی اور جدت طرازی سے متعلق ضروریات کو پورا کرنا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔