قبائلی امور کے مرکزی وزیر جوئل اورم (Jaul Oram) نے کہا ہے کہ Sickle Cell انمییا، جو قبائلی برادریوں کی صحت کو درپیش باہم خطرہ ہے، حکومت اس کے مکمل خاتمہ کی سمت کام کر رہی ہے۔ آکاشوانی خبروں کے شعبے کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت میں جناب اورم نے کہا کہ Sickle Cell انمییا کے بارے میں قبائلی برادریوں میں بیداری پیدا کی جا رہی ہے۔
وکست بھارت کا امرت سال، سیوا سوشاسن، غریب کلیان کے گیارہ سال خصوصی سیریز کے حصے کے طور پر یہ خصوصی انٹرویو، آج رات 9 بج کر 30 منٹ پر آکاشوانی کے پورے نیٹ ورک اور100.1 آکاشوانی ایف ایم گولڈ چینل پر نشر کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ یہ انٹرویو اُسی وقت ہمارے یوٹیوب چینل newsonair آفیشیل پر بھی دستیاب ہوگا۔
Site Admin | June 19, 2025 9:47 PM
قبائلی امور کے مرکزی وزیر جوئل اورم (Jaul Oram) نے کہا ہے کہ Sickle Cell انمییا، جو قبائلی برادریوں کی صحت کو درپیش باہم خطرہ ہے، حکومت اس کے مکمل خاتمہ کی سمت کام کر رہی ہے