June 21, 2025 2:50 PM
12
بھارت نے ایران میں پھنسے ہوئے نیپال اور سری لنکا کے باشندوں کو بھی آپریشن سندھو کے تحت وہاں سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
علاقائی یکجہتی اور یگانگت کا اظہار کرتے ہوئے بھارت نے آپریشن سندھو کے تحت ایران سے اپنے باشندوں کو نکالے جانے کے ساتھ ساتھ سری لنکا اور نیپال کے باشندوں کو بھی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکس پر ایک شوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق نیپال اور سری لنکا کی سرکاروں نے اس سلسلے میں باقاعدہ درخواست کی ہے۔ تہران میں اب...