قومی

July 11, 2025 9:57 PM

views 21

تین جولائی سے شروع ہوئی 38 روزہ سالانہ امرناتھ جی یاترا پُرامن طریقے سے حسب معمول جاری ہے

تین جولائی سے شروع ہوئی 38 روزہ سالانہ امرناتھ جی یاترا پُرامن طریقے سے حسب معمول جاری ہے۔ یاترا اپنے دونوں راستوں، جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلعے کے پہلگام بیس کیمپ اور وسطی کشمیر کے گاندر بَل ضلعے کے بالتل بیس کیمپ سے معمول کے مطابق جاری ہے۔ یاترا کا اختتام 9 اگست کو رکشا بندھن پر ہوگا۔ امرناتھ یاتر...

July 11, 2025 9:54 PM

views 27

حکومت نے داخلہ سکریٹری گووند موہن کو اگلے سال 22 اگست تک خدمات میں توسیع دی ہے

حکومت نے داخلہ سکریٹری گووند موہن کو اگلے سال 22 اگست تک خدمات میں توسیع دی ہے۔ اس سے پہلے جناب موہن اِس سال 30 ستمبر کو سبکدوش ہونے والے تھے۔ کابینہ کی تقررات سے متعلق کمیٹی نے جناب موہن کی خدمات میں توسیع کو منظور کرلیا ہے۔

July 11, 2025 9:51 PM

views 22

وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی میں جمنا کے احیا پر ایک اعلیٰ سطح کی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی میں جمنا کے احیا پر ایک اعلیٰ سطح کی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ دلّی آلودگی کنٹرول کمیٹی DPCC کو آبی آلودگی کی روک تھام کیلئے سرگرم طور پر کارروائی کرنے چاہیے۔ انہوں نے جمنا کیلئے آلودہ پانی کو قابلِ استعمال بنانے کے سیو...

July 11, 2025 9:50 PM

views 15

ایک ملک ایک الیکشن سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے آج نئی دلّی میں پارلیمنٹ ہائوس میں ایک میٹنگ کی

ایک ملک ایک الیکشن سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے آج نئی دلّی میں پارلیمنٹ ہائوس میں ایک میٹنگ کی۔ 39 اراکین پر مشتمل اس کمیٹی میں لوک سبھا کے 27 اور راجیہ سبھا کے 12 ممبران شامل ہیں۔ یہ میٹنگ 129ویں آئینی ترمیمی بل 2024 اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے متعلق قوانین، ترمیمی بل 2024 کا وسیع طور...

July 11, 2025 9:48 PM

views 23

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے نیشل کیڈٹ کور این سی سی کو ایک ایسا پلیٹ فارم قرار دیا جو ملک کے نوجوانوں کیلئے مثالی کام کرتا ہے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے نیشل کیڈٹ کور این سی سی کو ایک ایسا پلیٹ فارم قرار دیا جو ملک کے نوجوانوں کیلئے مثالی کام کرتا ہے۔انھوں نے NCC کے سابق کیڈٹوں کو ملک کے مضبوط ستون قرار دیا جو متنوع ستعبوں میں کی ترقی سرگرم طور پر تعون دے رہے ہیں۔ وزیر دفاع نے نئی دلی میں نیشنل کیڈٹ کے سابق کیڈٹوں کی ایسوس...

July 11, 2025 9:46 PM

views 20

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے زور دے کر کہا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران بھارت نے سرحد پار پاکستان میں بغیر کسی چوک کے دہشت گردوں کے 9 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے غیرملکی میڈیا کو بھارت کی جانب نقصان کا کوئی معتبر ثبوت پیش کرنے کا چیلنج کیا

بھارت نے حالیہ آپریشن سندور کے دوران سرحد کے نزدیک نہیں بلکہ سرحد پار پاکستان کے اندر دہشت گردوں کے 9 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ یہ حملے بالکل مقررہ اہداف پر درستگی کے ساتھ کیے گئے۔ بھارتی مسلح افواج اِس بات کو جانتی تھی کہ کون کہاں ہے اور میزائل نے نہایت درستگی کے ساتھ ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ یہ بات ا...

July 11, 2025 9:45 PM

views 14

ڈی آر ڈی او اور بھارتی فضائیہ نے اوڈیشہ میں بصری حدود سے پرے فضا سے فضا میں مار کرنے والے Astra میزائل کا کامیاب تجربہ کیا

دفاعی تحقیق کے بھارتی ادارے DRDO اور بھارتی فضائیہ نے دیسی ساخت کے Astra میزائل کی آزمائشی پرواز آج کامیابی سے مکمل کی۔ بصارت کی حد سے پرے سطح سے سطح پر مار کرنے والے اِس میزائل کا اڈیشہ میں سکھوئی 30، MKI پلیٹ فارم سے کامیاب تجربہ کیا گیا۔ وزارت دفاع کے مطابق مختلف دو مقامات پر تیز رفتار غیر انسا...

July 11, 2025 9:43 PM

views 20

حکومت نایاب زمینی مقناطیس کی پیداوار کو فروغ دینے کیلئے ایک ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی سبسڈی اسکیم کو شروع کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے

حکومت ملک میں کمیاب ارضیاتی عناصر سے تیار ہونے والے مستقل مقناطیس، Rare Earth Magent کی تیاری کو فروغ دینے کیلئے ایک ہزار 345 کروڑ روپئے کی سبسڈی اسکیم لانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس بارے میں بین وزارتی مشاورت جاری ہے۔ یہ اطلاع آج نئی دلّی میں بھاری صنعتوں کی وزارت کے سکریٹری کامران رضوی نے ایک تقریب ک...

July 11, 2025 3:02 PM

views 18

وزیر اعظم  کل ملازمت حاصل کرنے والے 51 ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو تقرری نامے تقسیم کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی ہفتے کے روز ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سرکار کے مختلف شعبوں اور تنظیموں میں ملازمت حاصل کرنے والے 51 ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو تقرری نامے تقسیم کریں گے۔ وزیر اعظم اِس موقعے پر ملازمت حاصل کرنے والوں سے خطاب بھی کریں گے۔ پورے ملک کے 47 مقامات پر یہ 16 واں روزگار میلہ منعقد کیا جائے ...

July 11, 2025 2:58 PM

views 14

’ایک ملک ایک الیکشن‘ سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی میٹنگ

’ایک ملک ایک الیکشن‘ سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی میٹنگ اِس وقت پارلیمنٹ ہاؤس میں جاری ہے۔ 39 رُکنی اس کمیٹی میں 27 ارکان لوک سبھا اور 22 راجیہ سبھا کے ہیں۔ یہ میٹنگ آئین میں کی گئی 129 وِیں ترمیم کے بل 2024 اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے قوانین میں ترمیم کے بل 2024 کا جائزہ لینے کے وسیع تر ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔