July 11, 2025 9:48 PM

printer

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے نیشل کیڈٹ کور این سی سی کو ایک ایسا پلیٹ فارم قرار دیا جو ملک کے نوجوانوں کیلئے مثالی کام کرتا ہے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے نیشل کیڈٹ کور این سی سی کو ایک ایسا پلیٹ فارم قرار دیا جو ملک کے نوجوانوں کیلئے مثالی کام کرتا ہے۔انھوں نے NCC کے سابق کیڈٹوں کو ملک کے مضبوط ستون قرار دیا جو متنوع ستعبوں میں کی ترقی سرگرم طور پر تعون دے رہے ہیں۔ وزیر دفاع نے نئی دلی میں نیشنل کیڈٹ کے سابق کیڈٹوں کی ایسوسی ایشن کی گورننگ کونسل کی میٹنگ صدارت کی۔ انھوں نے اتماد کا اظہار کیا کہ NCC NCCAA کو مزید تقویت اور سمت عطا کرے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔