July 11, 2025 2:54 PM
18
قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے کہا ہے کہ آپریشن سندور سے بھارت کی، ملک ہی میں تیار کی گئی جدید ترین ٹیکنالوجی کی عکاسی ہوتی ہے۔ بھارت نے محض 28 منٹ میں پاکستان میں نو ٹھکانوں پر حملے کئے۔
قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے کہا ہے کہ بھارت، ملک ہی میں تیار کی گئی ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے، آپریشن سندور میں کامیاب رہا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی وجہ سے سرحد پار پاکستان میں محض 28 منٹ کے وقت میں نو - دس ٹھکانوں پر وار کئے گئے۔ آج IIT مدراس کے، تقسیم اسناد کے 62 ویں سالانہ جلسے سے اپنے خطاب میں ...