تین جولائی سے شروع ہوئی 38 روزہ سالانہ امرناتھ جی یاترا پُرامن طریقے سے حسب معمول جاری ہے۔ یاترا اپنے دونوں راستوں، جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلعے کے پہلگام بیس کیمپ اور وسطی کشمیر کے گاندر بَل ضلعے کے بالتل بیس کیمپ سے معمول کے مطابق جاری ہے۔ یاترا کا اختتام 9 اگست کو رکشا بندھن پر ہوگا۔ امرناتھ یاترا کے عقیدتمندوں کی سلامتی میں اضافے کیلئے جموں وکشمیر پولیس نے سرینگر-جموں قومی شاہراہ پر Geo-fencing نگرانی نظام متعارف کرایا ہے۔ پیش ہے
Site Admin | July 11, 2025 9:57 PM
تین جولائی سے شروع ہوئی 38 روزہ سالانہ امرناتھ جی یاترا پُرامن طریقے سے حسب معمول جاری ہے