July 10, 2025 9:39 PM
16
بھارت کی مچھلی کی پیداوار میں دوگناسے زیادہ اضافہ ہوا ہے اور یہ پچھلے11سال میں195لاکھ ٹن ہوگئی ہے
بھارت میں مچھلی کی پیداوار گیارہ برسوں میں دوگنا سے زیادہ ہوگئی ہے اور یہ 95 اعشاریہ 79 لاکھ ٹن سے بڑھ کر 195 لاکھ ٹن تک پہنچ گئی ہے، جو ملک کے بحری انقلاب کی کامیابی کو ظاہر کرتا ہے، جسے مرکز کی طرف سے شروع کیا گیا تھا۔ بھوبنیشور میں نیشنل فِش فارمرس ڈے کے موقع پر ماہی پروری، مویشی پروری اور ڈیری ک...