قومی

July 12, 2025 2:52 PM

views 38

وزیر اعظم نریندر مودی نے مراٹھا فوجی منظرنامے کو یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں شامل کئے جانے کی ستائش کی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے مراٹھا فوجی منظرنامے کو یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں شامل کئے جانے کی ستائش کی ہے۔ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ ہر بھارتی کو اِس اعزاز پر فخرہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مراٹھا فوجی منظرنامہ 12 شاندار قلعوں پر مشتمل ہے جن میں سے گیارہ مہاراشٹر میں اور ایک تملنا...

July 12, 2025 2:49 PM

views 12

روزگار میلے سے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے سرکار کے عزم کا اظہار ہوتا ہے تاکہ وہ وکست بھارت کیلئے اپنا کردار ادا کرسکیں: وزیراعظم نریندر مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ روزگار میلہ حکومت کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور انہیں وکست بھارت کی تعمیر میں محرک بنانے کے عزم کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج دنیا بھی تسلیم کرتی ہے کہ بھارت کے پاس دو عظیم طاقتیں ہیں۔ ایک اُس کی جمہوریت اور دوسرے اُس کے نوجوان۔ وزیر اعظم نریندر مودی آج ویڈ...

July 12, 2025 2:47 PM

views 10

احمدآباد کے ہوائی حادثے کی ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ ائیر انڈیا کے ہوائی جہاز کے انجنوں کو ایندھن کی سپلائی بند ہوگئی تھی، جس کے نتیجے میں تباہ کن حادثہ پیش آیا

طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بیورو AAIB نے ایئر انڈیا کے اُس طیارہ حادثے کی تحقیقات کی، 15 صفحات پر مشتمل ابتدائی رپورٹ کَل رات جاری کردی، جس میں پچھلے مہینے کی 12 تاریخ کو احمد آباد میں 260 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔   رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طیارے کے انجن میں ایندھن پہنچنا بند ہوگیا تھا۔ AAIB نے اپنی...

July 12, 2025 2:46 PM

views 54

بھارت کے موسمیات کے محکمے نے اگلے چار پانچ دن کے دوران ملک کے وسطی اور ملحقہ شمال مغربی علاقوں میں بہت تیز بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے اگلے 4 سے 5 روز کے دوران ملک کے وسطی اور شمال مغرب سے متصل علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق آج مشرقی راجستھان اور مدھیہ پردیش کے دور دراز کے مقامات پر زوردار بارش ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات سے متعلق محکمے نے کہا ہے کہ آسام، میگھالیہ، چھتیس ...

July 12, 2025 10:12 AM

views 30

وزیراعظم نریندر مودی آج روزگار میلے کے دوران سرکاری محکموں میں حال ہی میں بھرتی کیے گئے لوگوں کو 51 ہزار سے زیادہ تقرر نامے تقسیم کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج ویڈیو کانفرسنگ کے ذریعے مختلف سرکاری محکموں اور تنظیموں میں نئے بھرتی کیے گئے نوجوانوں کو 51 ہزار سے زیادہ تقرر نامے تقسیم کریں گے۔ یہ تقریب، سرکار کی طرف سے جاری روزگار میلہ اقدام کا حصہ ہے۔ وزیراعظم اِس تقریب کے دوران نئے بھرتی کیے گئے افراد سے خطاب بھی کریں گے۔ 16واں روزگ...

July 12, 2025 10:11 AM

views 15

پچھلے مہینے کے ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ دونوں انجنوں کی ایندھن سپلائی، پرواز شروع ہوتے ہی بند ہوگئی تھی۔

طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بیورو AAIB نے ایئر انڈیا کے اُس طیارہ حادثے کی تحقیقات کی، 15 صفحات پر مشتمل ابتدائی رپورٹ کَل رات جاری کردی، جس میں پچھلے مہینے کی 12 تاریخ کو احمد آباد میں 260 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔  تفتیش میں ایک کے بعد ایک سرزد ہونے والے واقعات اور انجن کی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی گئی ہے ...

July 12, 2025 10:08 AM

views 19

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے کہا ہے کہ بھارت نے، حال ہی میں آپریشن سندور کے دوران، پاکستان کے اندر 9 دہشت گرد ٹھکانوں پر حملے کیے، نہ کہ سرحد کے قریب۔ یہ حملے پاکستان علاقے میں الگ الگ جگہوں پر   کیے گئے۔

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے کہا ہے کہ بھارت نے، حال ہی میں آپریشن سندور کے دوران، پاکستان کے اندر 9 دہشت گرد ٹھکانوں پر حملے کیے، نہ کہ سرحد کے قریب۔ یہ حملے پاکستان علاقے میں الگ الگ جگہوں پر   کیے گئے۔  کَل چنئی میں IIT مدراس کے تقسیمِ اسناد کے 62ویں سالانہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جناب ڈوبھا...

July 12, 2025 10:06 AM

views 23

بھارت کے مراٹھا فوج کے مقامات کو، یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔

 بھارت کے، مراٹھا ملٹری منظر نامے کی عبارت اُس وقت UNESCO عالمی ثقافت ورثے کی فہرست میں کندہ ہو گئی، جب اسے اس باوقار اعزاز کے لیے بھارت کا 44 واں مقام قرار دیا گیا۔ یہ اعلان کل شام پیرس میں یونیسکو صدر دفتر میں عالمی ہیریٹیج کمیٹی کے 47 ویں اجلاس کے دوران کیا گیا۔  اس عالمی اعزاز سے بھارت کی ثقافتی...

July 12, 2025 10:05 AM

views 12

پرسار بھارتی اور ہینڈ بال اسوسی ایشن آف اندیا، HAI نے سبھی قومی اور بین الاقوامی ہینڈ بال مقابلوں کے پروڈکشن اور نشریات سے متعلق تین سالہ مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔

پرسار بھارتی اور ہینڈ بال اسوسی ایشن آف اندیا، HAI نے سبھی قومی اور بین الاقوامی ہینڈ بال مقابلوں کے پروڈکشن اور نشریات سے متعلق تین سالہ مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ مقابلے DD اسپورٹس، ویوز OTT اور دیگر پرسار بھارتی پلیٹ فارمز پر نشر کیے جائیں گے۔ پرسار بھارتی کے چیف ایگزیکٹو افسر گورَو دویدی ا...

July 12, 2025 9:55 AM

views 17

 ریلوے کی وزارت نے بہت سی اصلاحات شروع کی ہیں جس کا مقصد بھرتی کے عمل کو شفاف، مستعد اور ٹیکنالوجی پر مبنی بنانا ہے۔

 ریلوے کی وزارت نے بہت سی اصلاحات شروع کی ہیں جس کا مقصد بھرتی کے عمل کو شفاف، مستعد اور ٹیکنالوجی پر مبنی بنانا ہے۔ امیدواروں کی سہولت کے لیے بہت سے اقدامات کیے گئے ہیں، جن میں ایک بار کا رجسٹریشن OTR نظام بھی شامل ہے، جس سے بھرتی کے لیے دی جانے والی درخواستوں کا عمل آسان ہوگیا ہے۔ وزارت نے ایک بیا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔