July 11, 2025 9:54 PM

printer

حکومت نے داخلہ سکریٹری گووند موہن کو اگلے سال 22 اگست تک خدمات میں توسیع دی ہے

حکومت نے داخلہ سکریٹری گووند موہن کو اگلے سال 22 اگست تک خدمات میں توسیع دی ہے۔ اس سے پہلے جناب موہن اِس سال 30 ستمبر کو سبکدوش ہونے والے تھے۔ کابینہ کی تقررات سے متعلق کمیٹی نے جناب موہن کی خدمات میں توسیع کو منظور کرلیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔