قومی

July 14, 2025 9:56 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے مشہور اداکارہ بی سروجا دیوی کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے مشہور اداکارہ بی سروجا دیوی کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا کے ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ بی سروجا دیوی بھارتی سنیما اور ثقافت کی ایک بے مثال شخصیت کے طور پر یاد رکھی جائیں گی۔ انھوں نے کہا کہ ان کی اداکاری نے نسلوں پر اَن مٹ نشان چھوڑا ہے۔

July 14, 2025 9:56 PM

views 28

چندریان-3 بھارت کی سائنس اور عزم کی ایک تاریخی کامیابی کے آج دو برس مکمل ہوگئے ہیں

چندریان-3 بھارت کی سائنس اور عزم کی ایک تاریخی کامیابی کے آج دو برس مکمل ہوگئے ہیں۔ اس مشن کا اصل مقصد چاند کے قطبِ جنوبی کے علاقے میں لینڈر اور رُووَر کو اُتارکر مکمل لینڈنگ اور چلنے کی صلاحیت کا مظاہرہ کرنا تھا۔ 2023 میں آج ہی کے دن خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اِسرو کی جانب سے تیار کردہ LVM 3  M 4...

July 14, 2025 9:53 PM

views 21

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج ہریانہ اور گوا کیلئے نئے گورنروں اور لداخ کیلئے ایک نئے لیفٹیننٹ گورنر کی تقرری کی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج ہریانہ اور گوا کیلئے نئے گورنروں اور لداخ کیلئے ایک نئے لیفٹیننٹ گورنر کی تقرری کی ہے۔ شہری ہوا بازی کے سابق وزیر Pusapati Ashok Gajapathi راجو گوا کے جبکہ پروفیسر Ashim کمار گھوش ہریانہ کے گورنر ہوں گے۔ Kavinder Gupta لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر مقرر کئے گئے ہیں۔ صدر جمہور...

July 14, 2025 9:50 PM

views 21

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے تنائو اور موٹاپے کے بڑھتے ہوئے کیسوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور ڈاکٹروں سے کہا ہے کہ وہ مریضوں کو بہتر طرزِ زندگی کا مشورہ دیں

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے تناؤ کے بڑھتے معاملات اور موٹاپے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ آج شام اڈیشہ میں ایمس بھوبنیشور کی پانچویں سالانہ جلسۂ تقسیمِ اسناد کی تقریب میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے، صدر مرمو نے ڈاکٹروں پر زور دیا کہ وہ مریضوں کو مستقل یوگ، Pranayama اور صحتمند خوراک کے ساتھ ساتھ بہتر طرز...

July 14, 2025 3:05 PM

views 20

دلّی کی راؤز ایونیو عدالت نے سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کے خلاف انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی شکایت پر آج اپنا حکم محفوظ رکھا ہے

دلّی کی راؤز ایونیو عدالت نے نیشنل ہیرالڈ سے متعلق کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں کانگریس کے سینئر رہنما سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کے خلاف انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی شکایت پر آج اپنا حکم محفوظ رکھا ہے۔ عدالت نے اِس معاملے پر حکم سنانے کے لیے 29 جولائی کی تاریخ مقرر کی ہے۔یہ معاملہ اس بات سے مت...

July 14, 2025 3:03 PM

views 11

انفورسیمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED ہتھیاروں کے ڈیلر سنجے بھنڈاری سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے میں رابرٹ واڈرا سے پوچھ تاچھ کررہی ہے

انفورسیمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED ہتھیاروں کے ڈیلر سنجے بھنڈاری سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے کے سلسلے میں کانگریس کی سینئر لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا کے شوہر رابرٹ واڈرا سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔ نئی دلّی میں ED کے دفتر پر اُن سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔ اس سے قبل ایجنسی نے جناب واڈرا سے کالے دھن...

July 14, 2025 2:58 PM

views 14

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے آج وشاکھا پٹنم میں بندرگاہوں سے متعلق دو روزہ  Bimstec   کانکلیو کا آغاز کیا،

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے آج وشاکھا پٹنم میں بندرگاہوں سے متعلق دو روزہ  Bimstec   کانکلیو کا آغاز کیا، جس میں خلیج بنگال کے اطراف آباد ملکوں کے درمیان علاقائی بحری رابطوں اور اشتراک میں اضافے کے اپنے عہد پر غور خوض کیا جائے گا۔ اس موقع پراظہار خیال کرتے ...

July 14, 2025 2:57 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے نائجیریا کے سابق صدر محمدو بوحاری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے نائجیریا کے سابق صدر محمدو بوحاری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔  جناب مودی نے کہا کہ اُن کی دانائی، خلوص اور بھارت-نائیجیریا دوستی کے لیے ان کا غیر متزلزل عزم ہمیشہ نمایاں رہا۔وزیر اعظم نے مختلف مواقع پر ان سے ہونے والی ملاقات اور بات چیت کو یاد کیا۔ انہوں نے ج...

July 14, 2025 2:55 PM

views 15

بھارت کی سائنسی کاوشوں کے نتیجے میں ایک تاریخی حصولیابی چندریان-3 کے آج دو برس مکمل ہوگئے ہیں۔

بھارت کی سائنسی کاوشوں کے نتیجے میں ایک تاریخی حصولیابی چندریان-3 کے آج دو برس مکمل ہوگئے ہیں۔ اس مشن کا اصل مقصد چاند کے قطبِ جنوبی کے پاس لینڈر اور رُووَر کو اُتارنا تھا اور اُن کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنا تھا۔ 2023 میں آج ہی کے دن خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اِسرو کی جانب سے تیار کردہ LVM 3  M 4 ر...

July 14, 2025 2:45 PM

views 34

بھارتی موسمیات محکمے نے آج راجستھان، گجرات، جھارکھنڈ، اڈیشہ، گنگا کی ترائی والے حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج راجستھان، گجرات، جھارکھنڈ، اڈیشہ، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال اور مغربی  مدھیہ پردیش کے حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ آئندہ دو سے تین روز کے دوران دلّی،  چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش، جموں وکشمیر، ساحلی کرناٹک،  انڈومان ونکوبار جزائر اور شمال مشرقی ریاست...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔