July 16, 2025 10:01 AM
24
آج پورے ملک میں مصنوعی ذہانت کی پزیرائی کا دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بھارت کے بڑھتے عالمی کردار کی عکاسی کرتا ہے۔
آج پورے ملک میں مصنوعی ذہانت کی پزیرائی کا دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بھارت کے بڑھتے عالمی کردار کی عکاسی کرتا ہے۔ حیدرآباد اور بینگلورو جیسے ٹیکنالوجی کے مراکز سے دیہی علاقوں تک مصنوعی ذہانت، حفظانِ صحت، تعلیم، زراعت، گورننس اور صنعتی اداروں میں تبدیلی کا محرک ہے۔ بھارت کا مص...