July 15, 2025 2:42 PM
19
صدر جمہوریہ دروپدری مرمو نے کہا ہے کہ بھارت کا قومی ہدف عالمی سوپر پاور بننا ہے
صدر جمہوریہ دروپدری مرمو نے کہا ہے کہ بھارت کا قومی ہدف عالمی سوپر پاور بننا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے بنیادی ڈھانچہ، حفظان صحت، خلاء، سائنس، ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت جیسے کئی مختلف شعبوں میں ایک لمبا سفر طے کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کے ہدف کو حاصل کر رہے ہو...