وزیر اعظم نریندر مودی نے نائجیریا کے سابق صدر محمدو بوحاری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ اُن کی دانائی، خلوص اور بھارت-نائیجیریا دوستی کے لیے ان کا غیر متزلزل عزم ہمیشہ نمایاں رہا۔وزیر اعظم نے مختلف مواقع پر ان سے ہونے والی ملاقات اور بات چیت کو یاد کیا۔ انہوں نے جناب بوحاری کے اہل خانہ، نائیجیریا کے عوام اور حکومت سے دلی تعزیت کا اظہار بھی کیا۔x
Site Admin | July 14, 2025 2:57 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے نائجیریا کے سابق صدر محمدو بوحاری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔