July 14, 2025 2:38 PM
22
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے پیچیدہ بین الاقوامی صورتحال میں بھارت اور چین کے درمیان خیالات اور نقطہ نظر کے کھلے تبادلے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے پیچیدہ بین الاقوامی صورتحال میں بھارت اور چین کے درمیان خیالات اور نقطہ نظر کے کھلے تبادلے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ڈاکٹر جے شنکر نے آج پیجنگ میں چین کے نائب صدرHan Zheng سے ملاقات کی۔ انہوں نے اس بات کو اُجاگر کیا کہ دونوں ممالک کے تعلقات میں مسلسل بہتری سے باہمی فا...