July 14, 2025 9:56 PM

printer

چندریان-3 بھارت کی سائنس اور عزم کی ایک تاریخی کامیابی کے آج دو برس مکمل ہوگئے ہیں

چندریان-3 بھارت کی سائنس اور عزم کی ایک تاریخی کامیابی کے آج دو برس مکمل ہوگئے ہیں۔ اس مشن کا اصل مقصد چاند کے قطبِ جنوبی کے علاقے میں لینڈر اور رُووَر کو اُتارکر مکمل لینڈنگ اور چلنے کی صلاحیت کا مظاہرہ کرنا تھا۔ 2023 میں آج ہی کے دن خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اِسرو کی جانب سے تیار کردہ LVM 3  M 4 راکٹ کے ذریعہ چندریان تین مشن کو مدار میں بھیجا گیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔